*مسکرایا کرو* 😇
کیوں کہ...!!
غموں کو اتنا حق نہیں کہ وہ تمہاری
سانسوں کو گروی رکھ لیں..!!
ان کو اتنا حق نہیں کہ وہ تمہاری
آنکھوں کی مسکان چھین لیں..!!
سو دل سے مسکراؤ..!!
کیوں کہ..!!
*تمہارا رب تمہارے ساتھ ہے..♡♡
طاق میں جلتے چراغوں کو غرض کیا نیند سے
رات کیا سمجھے کسی کی جاگتی آنکھوں کا دکھ
*انسان دو وجہ سے بدل جاتا ہے*
*کوئی خاص اس کی زندگی میں آجاۓ*
*یا کوئی بہت خاص اس کی زندگی سے چلا جائے*💯
اے عشق تجھے دیکھ..... لیا دل سے لگا کر
میں تجھ کو بچاتے ہوئے خود ٹوٹ گیا ہوں
سنا ہے پرندوں کو پانی پلانے
سے شادی جلدی ہوتی ہے
میں نے آج کوے کو پکڑ کر
سٹنگ پلا دی اب کیا بنے گا 🤒🤣🤣
ایک بزرگ خاتون گر پڑیں
میں نے بھاگ کر اٹھایا😍
اماں جی نے سر پر ہاتھ پھیرتے ہوئے کہا
توں مینوں چکیا رب تینوں چکے"🙄🤪🤪🤣
"میری پوسٹ سے چُپ چاپ گزرنے والوں/والیوں ..!
جاؤ تمہاری تمہاری کوئی بھی ساس نہ بنے..!"
😒🙂😆🙆😁
❤️ریزہ ریزہ کر کے بیکھیر دیتی ہے...💔
😊بے پرواہ لوگوں سے _____" بے پناہ امیدیں"...!!💔
*اَلۡفِراقُ اَشَدُّ_____ مِنَ الۡمَوتِ*
جُدائی موت سے زیادہ سخت ہے ☀️🥀 کاش سمجھ جاؤ اور لوٹ آؤ
وُہ خَسارہ ہَمیشہ یَاد رہتا ہے
جُو کِسی کے سَاتھ دِل سے مُخلص ہو کر کَھایا ہو اور وہ دکھ جو بنا قصور کے کھایا ہو جن سے امید نا ہو ۔یقین نہیں آتا دوستی میں بھی یہ سب ہوتا ہے 💔🔥
*`° سوال یہ ہے کہ اگر ایک مزاق بار بار ہنسا نہیں سکتا،*
*° تو ایک دکھ بار بار رلاتا کیوں ہے ۔💔😓'*
" ایک ہچکی کی مار ہیں بس!
زندگی یہ سب تماشے تُمہارے! ۔ " 💔🙂
میں خفا نہیں ہوں تم سے__!
پر دل دُکھا ہے میرا __!
♡🙂💔😖
وحشت تو یہ ہے کہ 🖤
ہم خود سے بھی تنگ ہے💔
💔😓🥀
سانـس لینا کوئی دلیـل نہیں🥀
میں نہیں مانتا زندہ ہوں میں💔
جون🥺
*ہر وہ شخص جھوٹا ہے جو کہتا ہے کہ وہ حُسن سے متاثر نہیں ہوتا 🥀نفرت ہوتی جارہی ہے خود سے اور اس دنیا سے 🖤
*کینسر یاد کا ہو یا کسی بھی چیز کا جب تک مر نہیں جاتے اذیت میں رہتے ہیں _😊💔🥀*