ھر درد پہن لینا، ھر خواب میں کھو جانا کیا اپنی طبیعت ھے، ھر شخص کا ھو جانا اِک شہر بسا لینا ، بچھڑے ھُوئے لوگوں کا پھر شب کےجزیرے میں دل تھام کےسو جانا موضُوعِ سُخن کچھ ھو ، تا دیر اسے تکنا ھر لفظ پہ رک جانا ، ھر بات پہ کھو جانا آنا تو بکھر جانا، سانسوں میں مَہک بن کر جانا تو کلیجے میں ، کانٹے سے چبھو جانا جاتے ھُوئے چپ رھنا، اُن بولتی آنکھوں کا خاموش تکلم سے ، پلکوں کو بھگو جانا لفظوں میں اُتر آنا ، اُن پُھول سے ھونٹوں کا اِک لَمس کی خوشبو کا، پوروں میں سَمو جانا ھر صُبح عزائم کے ، کچھ محل بنا لینا ھر شام اِرادوں کی دھلیز پہ سو جانا ”Malik 💔
*✍🏻✍🏻آنکھ دنیا کی ہر چیز کو دیکھتی ہے مگر جب آنکھ کے اندر کچھ چلا جائے تو وہ کچھ نہیں دیکھ پاتیں، اِسی طرح انسان دوسروں کے عیب تو دیکھتا ہیں پر اپنے عیب اُسے نظر نہیں آتے.....!!!! Malik 💔
*جو جذبے دل کی زمیں میں جنم لیتے ہیں ان کی جڑیں روح کی گہرائیوں میں دفن ہوتی ہیں ہم چاہے انہیں جتنا بھی کاٹ دیں یا کچل دیں ان کی جڑیں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں* Malik 💔
*آپ کے لیے مشکلات کھڑی کرنے والے لوگ خود بھی سکھ میں نہیں ہوتے. ایک وقت آتا ہے جب سب کچھ آئینے کی طرح صاف نظر آنے لگتا ہے. کون کس جگہ پے کھڑا ہوتاہے سب واضح ہو جاتا ہے* Malik 💔