Damadam.pk
Zaki-Ansari786's posts | Damadam

Zaki-Ansari786's posts:

Zaki-Ansari786
 

مختصر سا قیام ہے اور بس؟؟
ہم یادیں چھوڑ کر چلے جائیں گے

Zaki-Ansari786
 

یہ اور بات کہ میں خوش مزاج ہوں ورنہ
اداس رہنے کو بہت کچھ پڑا ہے میرے پاس

Zaki-Ansari786
 

یہ تیرا ظرف ہے تو لوٹ کے آیا ہی نہیں
یہ میرا ظرف ہے پھر بھی تجھے طعنے نہیں دیتا

Zaki-Ansari786
 

اور میں لوگوں کے دل اور زندگیوں سے🖤
بہت آسانی سے کھو جانے والی لڑکی ہوں
🥀🙃

Zaki-Ansari786
 

نادانیاں کرنے کی عمر میں ویرانیاں لیے بیٹھے ہیں
🙂💔

Zaki-Ansari786
 

نہیں ہے شکوہ کسی کی بے رخی سے ہم نا تھا دلوں میں بسنے کے قابل
😥

Zaki-Ansari786
 

من پسند شخص کی توجہ اور محبت کے بغیر انسان فٹ پاتھ پر پڑے کسی لاوارث شخص جیسا ہوتا ہے

Zaki-Ansari786
 

اسکے وعدوں کا ذکر مت کرو۔
میں شرمندہ ہوں اپنے اعتبار پہ

Zaki-Ansari786
 

زندگی روٹھ کے بیٹھی ہے کسی کونے میں
اور ہم ہیں کہ اسے جا کے مناتے بھی نہیں

Zaki-Ansari786
 

مجھے کھا گئی اُداسی تیرے بعد
تیرے بعد ہم نے خود پر بڑا ظلم کیا

Zaki-Ansari786
 

یوں تو ہیں کام اور بھی کئی اٹکے ہوئے مگر
ہم خدا کے ساتھ ہر بار تیرا ہی مسئلہ اٹھاتے ہیں

Zaki-Ansari786
 

ایک طرف خسارے سارے جہاں کے
ایک طرف میرے ہاتھ سے گنوایا ہوا تو

Zaki-Ansari786
 

بدلا جو وقت، گہری رفاقت بدل گئی
سورج ڈھلا، تو سائے کی صورت بدل گئی
ایک عمر تک میں اس کی ضرورت بنا رہا
پھر یوں ہوا کہ اس کی ضرورت بدل گئی

Zaki-Ansari786
 

تمہارے ہوتے ہم کہاں سنتے تھے
🥀🌙
پرانی گیت غمگین غزلیں اداس قصے
🍂🫥

Zaki-Ansari786
 

چہرے اجنبی ہو جائیں تو کوئی بات نہیں
❤🩹🙂
لہجے اجنبی ہوں تو بڑی تکلیف دیتے ہیں
💔🥹

Zaki-Ansari786
 

زندگی کہ آدھے غم تو انسان
❣️🙂
دوسروں پر بھروسہ کر کہ خریدتا ہے
💯💔😔

Zaki-Ansari786
 

“زندگی کی راہوں میں اکثر گم ہو جاتے ہیں،ہمارے خوابوں کے پردے، دل کو رنگ دکھاتے ہیں۔

Zaki-Ansari786
 

کھیل رہا ہے کسی کھلونے کی طرح وہ شخص
لے کے میری زندگی اپنے ہاتھوں میں

Zaki-Ansari786
 

اب تو مل جاؤ ہمیں تم کہ تمہاری خاطر
اتنی دور آ گئے دنیا سے کنارا کرتے

Zaki-Ansari786
 

ایک چہرے میں تو ممکن نہیں اتنے چہرے
کس سے کرتے جو کوئی عشق دوبارا کرتے