Damadam.pk
Zaki-Ansari786's posts | Damadam

Zaki-Ansari786's posts:

کتنا چاہنا پڑتا ہے ایک انسان کو کہ وہ کسی اور کو نہ چاہے
Z  : کتنا چاہنا پڑتا ہے ایک انسان کو کہ وہ کسی اور کو نہ چاہے - 
Sad Poetry image
Z  : Sad Poetry🥀💯 - 
Zaki-Ansari786
 

ڈھونڈو کے کسی دن نہایت بے بسی کے ساتھ
💔🙂

Zaki-Ansari786
 

لوٹ آیا ہوں خاک چھان کر
کیا ملا دل کی بات مان کر
🔥💔

Zaki-Ansari786
 

🙂خودکشی تک حرام ھے یعنی
🥀💔یہ بھی ممکن نہیں کہ مرجاؤں

Zaki-Ansari786
 

آپ نے جس کو کہ دیا اپنا
وہ تو سنتے ہی مر گیا ہو گا
جون ایلیا

Zaki-Ansari786
 

زندگی کس طرح بسر ہوگی
دل نہیں لگ رہا محبت میں
جون ایلیا
✨🥺

Zaki-Ansari786
 

ایک ہی حادثہ تو ہے اور وہ یہ کہ آج تک
🥀💔بات نہیں کہی گئی،بات نہیں سنی گئی

Zaki-Ansari786
 

زبردستی کی نزدیکیوں سے
سکون کی دوریاں بہتر ہیں
🖤🥀⁦✌️⁩

Zaki-Ansari786
 

ہم سے بدل گیا وہ نگاہیں تو کیا ہوا
زندہ ہیں کتنے لوگ محبت کیے بغیر

Zaki-Ansari786
 

*تجھ سے بے رخیوں کے تماچے کھا کر میں
*جب آٸینہ دیکھتا ہوں تو خود کو زہر لگتا ہوں

Zaki-Ansari786
 

*" اور پھر لوگ بدلتے نہیں ۔۔۔ بس اُن کی زندگی میں ہم سے بہتر لوگ آ جاتے ہیں! ۔

Zaki-Ansari786
 

"جب ذلیل ہو کر صبر آ جائے تو
محبت بھی محبت نہیں لگتی
🙂💔

Zaki-Ansari786
 

اور پھر ميرے پسنديدہ شخص نے مجھے ميرے حال پہ ہی تنہا چھوڑ ديا
🙂💔

Zaki-Ansari786
 

میں تو ہر روز دیکھتا ہوں آئینے میں تیری جیت کی خاطر ہارا ہوا شخص

Kahan Hai Ab wo Loog Jo Kehty Thy🙂
Hum Sath Hain Hum Chorkar Nahi Jayengy💔
Z  : Kahan Hai Ab wo Loog Jo Kehty Thy🙂 Hum Sath Hain Hum Chorkar Nahi Jayengy💔 - 
Zaki-Ansari786
 

تو پھر یہ سوچ کر ہی دل کو تسلی دے لی
میں تیرے ساتھ بھی ہوتا تو کہاں جچنا تھا

Zaki-Ansari786
 

پرانہ ہو گیا تھا تعلق میرا
پھر مجھے چھوڑ دیا گیا
🙂💔🔥

Zaki-Ansari786
 

اپنی دید سے مجھے یوں عمر بھر ترسائے گا
اس بات پہ میری آنکھوں نے خودکشی کرلی

Zaki-Ansari786
 

کاش میں اس کی زندگی سے ایسے نکل سکتا💔
جیسے لوگوں کی حادثوں میں جان نکل جاتی ہے