*تجھ سے بے رخیوں کے تماچے کھا کر میں
*جب آٸینہ دیکھتا ہوں تو خود کو زہر لگتا ہوں
*" اور پھر لوگ بدلتے نہیں ۔۔۔ بس اُن کی زندگی میں ہم سے بہتر لوگ آ جاتے ہیں! ۔
"جب ذلیل ہو کر صبر آ جائے تو
محبت بھی محبت نہیں لگتی
🙂💔
اور پھر ميرے پسنديدہ شخص نے مجھے ميرے حال پہ ہی تنہا چھوڑ ديا
🙂💔
میں تو ہر روز دیکھتا ہوں آئینے میں تیری جیت کی خاطر ہارا ہوا شخص
تو پھر یہ سوچ کر ہی دل کو تسلی دے لی
میں تیرے ساتھ بھی ہوتا تو کہاں جچنا تھا
پرانہ ہو گیا تھا تعلق میرا
پھر مجھے چھوڑ دیا گیا
🙂💔🔥
اپنی دید سے مجھے یوں عمر بھر ترسائے گا
اس بات پہ میری آنکھوں نے خودکشی کرلی
کاش میں اس کی زندگی سے ایسے نکل سکتا💔
جیسے لوگوں کی حادثوں میں جان نکل جاتی ہے