اپنے اندر کو کھا گیا ہوں میں 💔
خود میں رہنا مذاق تھوڑی ہے
سب ممکن تھا پیار محبت ہنستے چہرے خواب نگر
لیکن ایک انا نے کتنے بھولے دن برباد کئے
🖤✨🥀 دور نہیں وہ لمحہ جس دن ہمارے لئے بھی کفن خریدا جائے گا
ان لوگوں سے دور رہو جو سب کے قریب رہتے ہیں
" اداکاری بڑا دُکھ دے رہی ہے! میں سچ مُچ میں مُسکرانا چاہتا ہوں! ۔

میں کسی شام چلاجاؤں گا منظر سے
لوگ بہل جائیں گے کچھ روز پریشان ہو کر
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اپنے فوت شدگان کی نیکیاں ذکر کیا کرو، اور ان کی برائیوں سے باز رہا کرو۔*{طبرانی صغیر 346 صحیح}
*"اللّٰهﷻ خود ہی سُن لیتا ہے
*خاموش دِلوں کی التجائیں"۔
#مدّت ہوئی کہ آپ نے دیکھا نہیں ہمیں
مدّت کے بعد آپ سے دیکھا نہ جائے گا
میرے ہی آسماں کا رنگ ہے ایسا
✨یا شام کہیں اور بھی اداس ہے
باتوں میں بِیت جاتی تھیں اکثر
🌝✨کبھی یہ راتیں مُختصر ہوتی تھیں
نگاہیں منتظر ہیں کس کی، دل کو جستجو کیا ہے
مجھے خود بھی نہیں معلوم میری آرزو کیا ہے
تجھ کو ہو میرے ساتھ کی خواہش شدید تر!!
پھر تجھ سے تمام عمر میرا سامنا نہ ہو۔ !!🥀🖤
اُس کے لہجے سے مجھے بس یہ معلوم ہوا، اُسے دشوار لگتا ہے اب مجھ سے تعلق رکھنا
"میں پوری توجہ کی طلبگار ہوں تجھ سے
اوروں سے تعلق ہیں تو پھر دور رہا کر
"یہ دُنیا مکافات عمل ہے ، کسی کا صبر ضائع نہیں ہوگا"💔🙂 ۔
اگر آپ زندگی کو محسوس کرنا چاہتے ہیں تو کسی انسان کے دل میں پیار کی جستجو جگائیں،
اور کسی کی مسکراہٹوں پر محبتیں نچھاور کرتے جائیں۔
ﺳﺎﺗﮫ ﺗﻮ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﮭﯽ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ
🔥ﭘﮭﺮ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﺻﺮﻑ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﮯ ﮐﯿﻮﮞ
میں تعلقات میں معاہدے نہیں کرتا
💯😌
جو جہاں بچھڑنا چاہے فی امانِ اللّٰه
🙏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain