عزتِ نفس بہت قیمتی چیز ہے
کوئی ہاتھ چھڑائے تو چھوڑ دیا کریں
رشتے خوبصورت آواز ، اونچے
مرتبے اور خوبصورت چہرے سے
نہیں بنتے بلکہ خوبصورت دل اور
نہ ٹوٹنے والے بھروسے سے بنتے ہیں
کسی کا آپ پر اعتبار کرنا
آپ سے محبت کرنے سے
🔥♥️زیادہ قابلِ تعریف ہے
خود کو کسی کا عادی ہی نہ بنائیں
کہ آپکی خوشیاں اسکی فرصتوں
🔥اور موڈ کی محتاج ہو کر رہ جائیں
محبت زندگی کے فیصلوں کو بدل نہیں سکتی
کسی کو کھونا پڑتا ہے کسی کا ہونا پڑتا ہے
🖤
اور پھر یُوں بھی تو ہوتا ہے نہ کہ کُچھ اذیتوں کی وضاحت کے لِیے ہمارے پاس الفاظ ہی نہیں ہوتے
🥀😊🖤
تم سے تو میری قبر بھی اچھی ہے
جو روز ستر بار یاد تو کرتی ہے
ملے گی زندگی سے مہلت تو دیں گے ترتیب
🥀💔😢
اندر اپنے ناجانے کیا کیا الجھا پڑا ہے
💔😢
وجود کتنا بھی حسین کیوں نا ہو،،۔
مگر
کردار ہر چیز پر بازی لے جاتا ہے۔۔
🔥💯
اسے کہنا کسی اذیت کے مارے کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔🙃🍂ہنسا دینا بھی صدقہ ہے
🥀
اور انسان اس وقت تنہائی پسند ہو جاتا ہے جب لوگوں کی حقیقتیں سامنے آنے لگتی ہیں۔ 😊💯💔🥀
تیری قربت کے لمحے پُھول جیسے
مگر پُھولوں کی عمریں مختصر
وقت تجربہ تو دیتا ہے
پر معصومیت چھین لیتا ہے
🖤🔥
جب کوئی درد کی شدت بیان نہ کرے۔۔
🔥🔥
تو تکلیف اس کے چہرے سے نظر آنے لگتی ہے 🔥
کہانیاں پڑھ کر رونے والے ہم حساس لوگ ، زندگی کی تلخیوں کو مُسکرا کر جھیلتے ہیں
💔🙂
چاہت ہی نہیں
🥀
ہر دل میں اتر جانے کی
❤️
جہاں اگلے کا دل نہ ہو
وہاں دل لگانے کا کوئی فائدہ نہیں
🦋🌸
میرے ہوتے ہوئے گر تجھ کو فکر نہیں میری
میرے ناہونےسے کیا فرق پڑے گا تجھ کو... 🖤
🍁🍂
درد کو مسکرا کر سہنا کیا سیکھ لیا
😊
سب نے سمجھ لیا مجھے تکلیف ہی نہیں ہوتی
💔🔥
بہت مہنگی پڑتی ہے وہ محبت
🔥
جہاں خود کو سستا کردیا جائے
💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain