Damadam.pk
Zaki-Ansari786's posts | Damadam

Zaki-Ansari786's posts:

Zaki-Ansari786
 

روح آزاد ہو مجبورِ تقاضا نہ رہے
ہے تمّنا کہ مجھے کوئ تمّنا نہ رہے

Zaki-Ansari786
 

مجھے معلوم ہے _____میرا مقدر تم نہیں لیکن!!
میری تقدیر سے چھپ کر مجھے اِک بار مل جاؤ💔

Zaki-Ansari786
 

نہیں معلوم کبیرا ہے یا صغیر ہے
الہٰی معاف کر دینا گناہوں کا ذخیرہ ہے
🌸🍁🌹
*~🌹لبیک یا حسین علیہ السلام💞~*

Zaki-Ansari786
 

*جب اعتبار کسی سے اٹھ جائے
*تو پھر کوئی قسم کھائے
*یا زہر فرق نہیں پڑتا
🌸🌸🌹

Zaki-Ansari786
 

جب کسی کی بدنصیبی عروج پر ہوتی ہے 🥀
تب ایک لاحاصل شخص سے عشق ہو جاتا ہے 💔

Zaki-Ansari786
 

یہی دل تھا کہ ترستا تھا مراسم کے لیے
اب یہی ترک تعلق کے بہانے مانگے🍂

Zaki-Ansari786
 

وابستگیاں خوار کرتی ہیں، احتیاط کیجئے 🌸

Zaki-Ansari786
 

🖤مخلص لوگوں میں کوئی بناوٹ نہیں ہوتی اس لئے بعض اوقات تلخ محسوس ہوتے ہیں 🙂🔥💯

Zaki-Ansari786
 

اور پھر یہ بھی حقیقت ہے کہ ہم کِسی سے مُحبت کر تو سکتے ہیں مگر کِسی کو زبردستی خود سے مُحبت نہیں کروا سکتے
💔🙂

Zaki-Ansari786
 

بیشک وہ کھڑوس اس کڑواہٹ بھری دنیا میں چمچ بھر چینی جیسا ہے

Zaki-Ansari786
 

کسی کی خوشی کے لیے
ان سے دور رہنا بھی عشق ہے
✌️🖤

Zaki-Ansari786
 

ہمارے حصے میں اگر خوشی آئی
غم زدوں کو ادھار دے دیں گے ہم
💯🥀

Zaki-Ansari786
 

ڈرو ان بد دعاؤں سے جو بول کر نہیں دی جاتی🖤✨

Zaki-Ansari786
 

ﺟﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﻮ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﻧﮧ ﮐﺮ ﺳﮑﯿﮟ
ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻣﺤﺒﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺛﺒﻮﺕ ﭘﯿﺶ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﮯ ﺟﺎﺗﮯ

دل ناداں کو کچھ اور سوجھتا ہی نہیں
پلٹ پلٹ کے تیری یاد سے لپٹ جاتا ہے
Z  : دل ناداں کو کچھ اور سوجھتا ہی نہیں پلٹ پلٹ کے تیری یاد سے لپٹ جاتا ہے - 
Zaki-Ansari786
 

میں جانتا ہوں خوش رہے گا وہ میرے بغیر
مگر مجھے سمجھ نہیں آتی میرا کیا ہوگا
🥀🖤

Zaki-Ansari786
 

میں انتظار کا قائل نہ تھا مگر تم نے
لگا دیا مجھے دیوار سے گھڑی کی طرح

Zaki-Ansari786
 

ہوں گے کچھ اور بھی اسباب تباہی کے مگر
خوش گمانی بھی کہیں کا نہیں رہنے دیتی
🧡

Zaki-Ansari786
 

*؛ نہیں ہم اچھے تو چھوڑ دیجیئے، یوں ہمارے ساتھ تماشا نہ کیجئیے"-🥺💔

Zaki-Ansari786
 

میں تلاش میں ہوں اس سکون کے
اہل جہاں جسے موت کہتی ہے
💔🥀