*جب اعتبار کسی سے اٹھ جائے
*تو پھر کوئی قسم کھائے
*یا زہر فرق نہیں پڑتا
🌸🌸🌹
جب کسی کی بدنصیبی عروج پر ہوتی ہے 🥀
تب ایک لاحاصل شخص سے عشق ہو جاتا ہے 💔
یہی دل تھا کہ ترستا تھا مراسم کے لیے
اب یہی ترک تعلق کے بہانے مانگے🍂
وابستگیاں خوار کرتی ہیں، احتیاط کیجئے 🌸
🖤مخلص لوگوں میں کوئی بناوٹ نہیں ہوتی اس لئے بعض اوقات تلخ محسوس ہوتے ہیں 🙂🔥💯
اور پھر یہ بھی حقیقت ہے کہ ہم کِسی سے مُحبت کر تو سکتے ہیں مگر کِسی کو زبردستی خود سے مُحبت نہیں کروا سکتے
💔🙂
بیشک وہ کھڑوس اس کڑواہٹ بھری دنیا میں چمچ بھر چینی جیسا ہے
کسی کی خوشی کے لیے
ان سے دور رہنا بھی عشق ہے
✌️🖤
ہمارے حصے میں اگر خوشی آئی
غم زدوں کو ادھار دے دیں گے ہم
💯🥀
ڈرو ان بد دعاؤں سے جو بول کر نہیں دی جاتی🖤✨
ﺟﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﻮ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﻧﮧ ﮐﺮ ﺳﮑﯿﮟ
ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻣﺤﺒﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺛﺒﻮﺕ ﭘﯿﺶ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﮯ ﺟﺎﺗﮯ

میں جانتا ہوں خوش رہے گا وہ میرے بغیر
مگر مجھے سمجھ نہیں آتی میرا کیا ہوگا
🥀🖤
میں انتظار کا قائل نہ تھا مگر تم نے
لگا دیا مجھے دیوار سے گھڑی کی طرح
ہوں گے کچھ اور بھی اسباب تباہی کے مگر
خوش گمانی بھی کہیں کا نہیں رہنے دیتی
🧡
*؛ نہیں ہم اچھے تو چھوڑ دیجیئے، یوں ہمارے ساتھ تماشا نہ کیجئیے"-🥺💔
میں تلاش میں ہوں اس سکون کے
اہل جہاں جسے موت کہتی ہے
💔🥀


تھوڑی سی خودداری بھی تو لازم تھی
جس نے ہاتھ چھڑایا ہم نے چھوڑ دیا
🔥🌚
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain