کچھ لوگ تحفے بھی کمال دیتے ہیں
وحشتیں,تنہائیاں،الجھنیں، رسوائیاں
حرفِ تسلی__تو اک تکلف ہے
جس کا درد ، اسی کا درد__باقی سب تماشے
غیروں کی نفرتوں کا گلہ ہم نے کب کیا
اپنوں کی شفقتوں کے ستائے ہوئے ہیں ہم
روٹھا ہوا ہے مجھ سے اس بات پر زمانہ۔۔۔
شامل نہیں ہے میری فطرت میں سر جھکانا