Damadam.pk
Zaki-Ansari786's posts | Damadam

Zaki-Ansari786's posts:

Zaki-Ansari786
 

" تُمہارے بعد اگر میں ہنسا بھی ہُوں ، تو فقط اپنی قسمت پر! ۔ " 💔🙂

Zaki-Ansari786
 

میں واقف ہوں چَار دن کی مُحبت سے🥀
میں بھی رہ چُکا ہوں عَزیز کسی کا __🖤

Zaki-Ansari786
 

خالق سے دل لگاؤ 🖤
مخلوق تو وفا کے لائق نہیں :)

Zaki-Ansari786
 

بڑا دشوار ہوتا ہے کسی کو یوں بھلا دینا
کہ جب وہ جذب ہو جائے رگوں میں خون کی مانند❤️🥀

Zaki-Ansari786
 

#چہرے_کا_نور_اور_زندگی_کا_سکون
#بس_الله_کی_عبادت_میں_ہے

Zaki-Ansari786
 

کوئ گلہ نہیں مجھے تمھارے نہ یاد کرنے کا.....💔💔🔥💯
اجڑے ہوۓ باغوں کو تو پرندے بھی چھوڑ جاتے ہیں. 💯

Zaki-Ansari786
 

حرفِ تسلی_______تو اک تکلف ہے😔
جس کا درد ، اسی کا درد__باقی سب تماشے💔

Zaki-Ansari786
 

تیرے رونے سے انہیں_____ کوئی فرق نہیں پڑتا اے دل💔
جن کے چاہنے والے زیادہ ہوں وہ اکثر بے درد ہوا کرتے ہیں

Zaki-Ansari786
 

میں اداس لوگوں کو ہنسا دیتا ہوں 🥀
مجھ سے اپنے جیسے لوگ دیکھے نہیں جاتے 💔
#😢😢

Zaki-Ansari786
 

کچھ اداسیاں کسی کے ساتھ بھی بانٹی نہیں جا سکتی
انہیں خود کے اندر رکھنے میں ہی سکون ہوتا ہے💔😊

Zaki-Ansari786
 

تم سے بچھڑ کر تم سا ڈھونڈ رہا ہوں
🌿🎶
پاگل ہوں پھر بے وفا ڈھونڈ رہا ہوں

Zaki-Ansari786
 

*میں نے اکثر لاڈلی اولادوں کو دکھوں کے ساتھ دربدر ہوتے دیکھا ہے 🖤

Zaki-Ansari786
 

میرے بعد بھی تم قہقہے لگاتی ہوں💔
تمہارے بعد تو ہم بات بھی نہیں کرتے

Zaki-Ansari786
 

💔بہت عجیب ہیں یہ بندشیں محبت کی
💔نہ اس نے قید میں رکھا نا ہم فرار ہوئے

Zaki-Ansari786
 

کوئ نا ملے تو قسمت سے گلا نہی کرتے
اکثر لوگ مل کر بھی ملا نہی کرتے
ہر شاخ پر بہار آتی ضرور ہے اے دوست
پر ہر شاخ پر پھول کھلا نہی کرتے

Zaki-Ansari786
 

وقت گزر ہی جاتا ہے
کچھ پا کر بھی اور کچھ کھو کر بھی

Zaki-Ansari786
 

"میں بھی تیرا انجام دیکھنا چاہوں گا
مجھے تیرے برے وقت کا انتظار رہے گا

Zaki-Ansari786
 

یہ اہل دنیا کے دلچسبپ دھوکے
💔🙂یہاں کسی کو کسی سے محبت نہیں

Zaki-Ansari786
 

ایک شخص دیکھا ہے میں نے آج آئینے میں
خفا دنیا سے ہے اور کلام خود سے بھی نہیں کرتا

Zaki-Ansari786
 

ضمیر بیچنے والوں نے خوب کام کیا 🌚
جسے عروج پر دیکھا اسے سلام کیا🥀🙃