Damadam.pk
Zaki-Ansari786's posts | Damadam

Zaki-Ansari786's posts:

Zaki-Ansari786
 

*اور پھر حلق میں اٹکے الفاظ ہوں یا آنکھ میں اٹکے آنسو ہمیشہ کے لۓ انسان کا سانس لینا محال کر دیتے ہیں____🖤😔🥀

Zaki-Ansari786
 

*میں مرگیا ہوں یا ذندہ ہوں میرے بارے میں____خدا کرے تجھے اتنی بھی اب خبر نہ ملے۔

Zaki-Ansari786
 

*وہ میرا سب کچھ ہے اور میں اسکا ایک لمحہ بھی نہیں😶💔

Zaki-Ansari786
 

*زندگی میں کوئی نہ کوئی ہار ایسی ضرور ہوتی ہے*
*جس کے بعد ساری عمر کچھ بھی جیتنے کو دل نھیں کرتا۔! ۔ "*🙂💔

Zaki-Ansari786
 

: کون کہتا ہے تنہائیاں اچھی نہیں ہوتی؟؟
بڑا حسین موقع دیتی ہیں خدا سے ملنے کا۔۔۔❤

Zaki-Ansari786
 

میری چند #تصویریں___ کہیں محفوظ کر لینا
-
مستقبل میں سوال اٹھے گا ، #آخر وہ تھا کیسا؟؟؟💔💔

Zaki-Ansari786
 

اپنا کردار اتنا مضبوط اور اپنا ظرف اتنا وسیع کر لو،
کہ لوگ خود تم سے تعلق رکھنے میں فخر محسوس کریں

Zaki-Ansari786
 

خوبصورتی معنی نہیں رکھتی
،اخلاق بہترین ہونا چاہیے!!💯😊

Zaki-Ansari786
 

تیری محبت بھی کرائے کے مکان جیسی تھی
جتنا بھی سجایا لیکن پھر بھی میرا نہ ھو سکا👏🏽

Zaki-Ansari786
 

مانا کے نقصان دہ ہے سگرٹ مگر۔۔😦⁦
تیرے فریب سے یار زیادہ تو نہیں۔۔💔🔥

Zaki-Ansari786
 

وہ روز دیکھتا ہے____ ڈوبتے ہوئے سورج کو "فراز"
کاش میں بھی___ کسی شام کا منظر ہوتا۔۔۔۔

Zaki-Ansari786
 

جس نے مرُدے کو جلایا _ وہ تو کافر ٹہرا🥀
عشق زندوں کوجلاتا ہے _ ہے کوٸ فتویٰ'؟

Zaki-Ansari786
 

زندگی در بدر لئے پھرتی ہے بوجھل بدن
روح تو گروی پڑی ہے آستانہ یار پر

Zaki-Ansari786
 

کچھ درد کی شدت ہے کچھ پاس محبت ہے
ہم آہ تو کرتے ہیں فریاد نہیں کرتے

Zaki-Ansari786
 

ستارے دیکھنے والے ہمیں بتاتے ہیں
سدا وہ ہم سے ملنے کو ترسیں گے

Zaki-Ansari786
 

وہ کهبی ملے تو اسے کہنا تیری جدائی میں
وہ نہیں روتا لوگ اُسے دیکھ کر روتے هیں

Zaki-Ansari786
 

منصبِ عشق_____اجازت نہیں دیتا ورنہ
تجھ کو اوقات میں لانے کا ہنر جانتے ہیں
🔥

Zaki-Ansari786
 

*💫میں نے دو طرح کے لوگوں سے دھوکا کھایا ہے ایک وہ جو میرے اپنے تھے دوسرے وہ جو میرے بہت اپنے تھے

Zaki-Ansari786
 

تم تو رہ لیتے ہو ہمھارے بِنا
پتا نہیں کیوں ہم سے نہیں رہا جاتا تم بن

Zaki-Ansari786
 

*انتظار ہے اس کا، یہ سچ تو ہے لیکن
*وہ آئیگا نہیں یہ بھی یقین ہےمجھے