*ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺳﺐ ﺗﯿﺮ ﮐﮭﺎ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﮯ ﮨﯿﮟ
*ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﮨﺮﯾﻠﯽ ﮐﻤﺎﻥ ﺍﭘﻨﻮﮞ ﮐﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ
چھوڑونہ یار کیا رکھا ہے سننے سنانے میں 🖐🤝
کسی نے کسر نہ چھوڑی دل دکھانے میں💔😢
مستحق فقیر ھوں میں ... عشق ... کی نگری کا،😦💯
کوئی تو مجھے دے دے ....!😌
میرا ... محبوب ... فطرانے میں۔💔
باتیں ایسی کے وفا ان پر ختم
جب نبھانے کی بات ہوئی تو مجبور نکلے
تم تو حل تھے میری اذیت کا💔
تم بھی اب مشکلوں میں ڈالوگے😭
❤اسے کہنا اب دل❤ تهام کے رکهے ..
راه تکنے کی باری اب اس کی هے.... ☺
شہر دل میں عجب محلے تھے
ان میں اکثر نہیں رہے آباد
رات سے ایک سوچ میں گم ہوں۔۔۔🌘
کس بہانے تجھے کہوں آ جا۔
🌈
تم نے تو رِہا کر دیا تھا خُود ہمیں لیکن !
ہم ساتھ لیے پھِرتے ہیں زنجیر تمہاری۔۔۔!!🥀🙃💯
●کسی کو تو راس آئیں گے ھم🥀
کوئی تو ھوگا سادگی پسند🖤🍁
پاس بھی نہیں ہے وہ ہمارے_🖤
پھر بھی دوری سے ڈر لگتا ہے_🔥
- جنہیں بددعائیں ملیں ھوں نا،
انہیں محبتیں نہیں ملا کرتی
میں آدم زاد ہوں مولا، تو مجھ کو جانتا تو ہے..
کہ زیادہ آزمائش پر، میں جنت ہار جاؤنگا ....
🔥💯🥀
زندگی تو سستی ہے ،،صاحب"👨
گزارنے کے طریقے مہنگے ہیں ،،،😊
میں نے اِک شخص جیت کر ہارا
اب مجھے کھیل کے میدان بُرے لگتے ہیں 🖤
"مجھے یقین ہے میرا رب بدل دے گا میرا دل بھی اور میرے حالات بھی"!🌸❤
_______💕💯
ادب کیجئے ہماری خاموشی کا🔥💕
سب کی اوقات چھپائے پھرتے ہیں🌚✋🏻
یہاں مطلب پورا ہوتے ہی تعلق منہ پر مارے جاتے ہیں🔥💯
بے حد محبّت
اوقات دکھا دیتی ہے💔
مرشد دعا کریں تسکین قلب ہو🔥
مرشد بچھڑنے والا بھولتا نہیں 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain