Damadam.pk
Zaki-Ansari786's posts | Damadam

Zaki-Ansari786's posts:

Zaki-Ansari786
 

میں ہر شخص کی حقیقت سے آشنا ہوں🌹💌
میں نے مقام خاص دے کر آزمایا ہے لوگوں کو🌹💌

Zaki-Ansari786
 

💔 وقت ہی نہیِں رہا کسی سے وفا کرنے کا 💔
👈 جناب 💔
💔 حد سے زیادہ چاہو تو لوگ مطلبی سمجھ لیتے ہیں💔

Zaki-Ansari786
 

دل میـــــــــــــں وہ تیـــــــــرا احـــــــــترام آج بھی ہے
ہاں مگـــــــــــرمحــــــــــــــــبت چھـــــــــــوڑ دی ہم نے

Zaki-Ansari786
 

تیرے جانے کے بعد اتنا ہوا ہے کہ💔
مجھے اب اندھیرے اچھے لگنے لگے ہیں

Zaki-Ansari786
 

اب نہیں رکھتے ہم کسی_______سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں.. 💔

Zaki-Ansari786
 

عید کے خیال نے خوش تو کر دیا لیکن
اب بھی تمہیں سوچ کر دل بہت اداس ہے۔

Zaki-Ansari786
 

کچھ تارے پلکوں پے روشن ہونگے
کچھ رُلائے گا مجھے تیرا بھی غم عید کے دن۔

Zaki-Ansari786
 

ٹوٹ جائے گا تیری نفرت کا محل اس وقت
جب ملے گی خبر تجھ کو کہ ہم نے یہ جہاں چھوڑ دیا

Zaki-Ansari786
 

سنا ہے کسی " اور " کو جان سے " پیارا " کر لیا اس نے 😢
" ہمارے " بعد بھی آخر گزاره کر لیا" اس " نے 💔

Zaki-Ansari786
 

سنا ہے کسی " اور " کو جان سے " پیارا " کر لیا اس نے 😢
" ہمارے " بعد بھی آخر گزاره کر لیا" اس " نے 💔

Zaki-Ansari786
 

لوگ کہتے ہیں کہ پتھر دل کبھی ____ رویا نہیں کرتے...
انہیں کیا خبر پانی کے چشمے ہمیشہ پتھروں سے ہی نکلا کرتے ہیں...❤❤❤

Zaki-Ansari786
 

💔 آج پھر اس تنہا رات میں انتظار ہے اس شخص کا
جو کہا کرتا تھا تم سے بات نہ کروں تو نیند نہیں آتی

Zaki-Ansari786
 

یہ جو ہستے شرارتی سے لوگ ہوتے ہیں 🔥🖤
ان کے پاس بہت گہرے روگ ہوتے ہیں 🙂🥀

Zaki-Ansari786
 

تیرے آنے سے بھی سج سکتا ہے دِل کا آنگن یہ ضروری تو نہیں ،،،،،،،،،کہ چاند اتارا جائے

Zaki-Ansari786
 

ہاں یہ سچ ہے کہ... 💯 میں نے اُسکی بھیک مانگی تھی خدا سے... 💔🔥

Zaki-Ansari786
 

احتراماَََ بچھڑنا پڑا ہم کو☹️
فیصلہ ہو چکا تھا بڑوں میں 😔💔

Zaki-Ansari786
 

*دل جلانے کے سوا جس کا ہنر کچھ بھی نہیں 💔* ..!!
*ہم نے اس شخص کو _____ دلدار بنا رکھا ہے

Zaki-Ansari786
 

ﭼﻠﺘﮯ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﮯ ﻗﺎﻓﻠﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﻐﯿﺮ ﺑﮭﯽ ﯾﮩﺎﮞ 💔💔
ﺍﯾﮏ ﺳﺘﺎﺭﮦ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻓﻠﮏ ﺗﻨﮩﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ

Zaki-Ansari786
 

اگر آپکو کوئی بجھا ہوا انسان ملے تو
تو اس سے اسکی خوبیوں پر بات کرو، اس کے دل
کی خوبصورتی پر گفتگو کرو اس سے
اتنی بات کرو کہ وہ لوٹ آئے اور روشن ہو جائے!

Zaki-Ansari786
 

❤لکھوں تو کِس طرح لکھوں باتیں کمال کی...❤
❤حد ہے کہ حد نہیں آپﷺ کے حُسن و جمال کی...❤
💖 صلی ﷲ علیہ والہ وسلم 💖