*مقدر اتنی بار بدلتا ہے جتنی بار بندہ اللہ پاک سے رجوع کرتا ہے* 🔥🖤
*کسی کی غلطیوں کو بے نقاب نہ کرو*
*اوپر اللہ سب دیکھ رہا ہے تم حساب نہ کرو*🔥🖤
اس سے پہلے کہ تو کا ندھوں پہ اُٹھ جائے
بہتر ہے کہ تیرا سر سجدے میں جھُک جائے
مگر ہم اللہ کے محبت تب دیکھتے ہیں
جب دنیا کی محبتیں تھکا دیتی ہیں💔
لوگ کہتے ہیں وقت بہت تیزی سے گزرتا ہے 💯
کبھی کسی کا انتظار کر کے دیکھو💔
تو پتہ چلے کہ وقت کیسے گزرتا ہے 😔
ہیں گناہوں کی تجارت میں بھی سب سے آگے
یہ جو کرتے ہیں بہت بڑھ کے ثوابی باتیں ــــ
منزل تو خوش نصیبوں میں تقسیم ہوگئی ....!!🖤
ہم خوش خیال لوگ ابھی تک سفر میں ہیں...💔🔥
کبھی اعتبار ِاُلفت کبھی ہم سے بدگُمانی۔۔۔۔۔
تیری یہ بھی مہربانی تیری وہ بھی مہربانی۔۔❤۔۔۔۔
🔥🔥
باتوں میں بیت جاتی تھیں اکثر ..!!!
کبھی یہ راتیں مختصر ہوتی تھیں💔
اب فقط عادتوں کی ورزش ہے
روح شامل نہیں شکایت میں
💔
محبّت اور موت ..!
پورا انسان طلب کرتی ہے.
۔۔۔۔ خواہش کو بیچ کھایا غریبی نے ہر دفعہ
۔۔۔۔ خوابوں کو بیچ کر بڑے پیسے بچا لیۓ 🥀
کتنے ہونٹوں سے تبسم کے جنازے لے کر
وقت ہر روز دبے پاؤں نکل جاتا ہے..!!
وہ ایک شخص جو تمہارے واسطے بنایا ہی نہیں گیا
اُس ایک شخص سے بے انتہا محبت کا دُکھ سمجھتے ہو؟؟
یہاں بکتا ہے سب کچھ زرا سنبھل کر چلنا💔💔
👎👎👎
لوگ ہواوں کو بھی بیچ دیتے ہیں*💔 غبارو میں ڈال کر 💕💔
وفا کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں
مرشد💔
یہ خاصیت خون اور نسلوں میں پائی جاتی ہے ❗
دسترس میں زمین تھی ہی نہیں
میں خیالوں میں گھر بناتا رہا _
🔥💔
محبت نہ کرتے تو آج اداس نہ ھوتے💔
اک چھوٹی سی خطا میری زندگی فنا کر گئی❤
اک لاحاصل______تمنا نے
گِرا کے رکھ دیا معیار میرا💔🔥
ہم نے سمجھا آزمائش ہے مگر_
وقت فیصلے کئے بیٹھا تھا_🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain