Damadam.pk
Zaki-Ansari786's posts | Damadam

Zaki-Ansari786's posts:

Zaki-Ansari786
 

اترا ہوا ہے زہن سے چھیڑو نہ ذکرِ یار
یاد اگیا تو پھر سے بھلایا نہ جائے گا-🔥

Zaki-Ansari786
 

خوابوں کے ٹوٹنے سے بدن ٹوٹنے تلک
وہ دکھ بتا کہ___جو ہم نے سہا نہ ہو

Zaki-Ansari786
 

آگہی,کرب,وفا,صبر, تمنا, احساس..
میرے ہی سینے میں اترے ہیں یہ خنجر سارے..

Zaki-Ansari786
 

★ آپ کی یہ جیت نہیـــــں ہے کہ آپ خود اچھے ہیـــں اور دوسرے برے ہیــــں۔ آپ کی جیت تو تب ہے جب کوئی برا انســان بھی آپ کا احســان اور اخلاق دیکھ کر اچھا بننے کا تہیہ کر لے..!★

Zaki-Ansari786
 

کچھ لوگ اچھی سـواری کے بھی لاٸق نہیــں ہوتےاور ہم نے انہیـــں اپنے اعصاب پہ ســوار کیا ہوتا ہے

Zaki-Ansari786
 

ہم خاک نشینوں کی ٹھوکر میں زمانہ ہے

Zaki-Ansari786
 

عشق عُمر نہیں دیکھتا
*بس اُجاڑ دیتا ہے🖤*

Zaki-Ansari786
 

عشق راز ہی رہنے دو،
*وضاحت مار دیتی ہے🖤*

Zaki-Ansari786
 

اپنی بربادیوں پہ آخر، مسکرانا تو اختیار میں ہے

Zaki-Ansari786
 

کبھی کبھی من پسند چیزوں سے دستبردار ہونا پڑتا ہے

Zaki-Ansari786
 

زندگی کو سادہ مگر خیالات کو بُلند رکھو

Zaki-Ansari786
 

جب مرد آپ کے لیے رو پڑے بس وہ محبت کی انتہا ہے

Zaki-Ansari786
 

اور یے مانگی ہوئی توجہ عزت نفس کی توہین ہوتی ہے

Zaki-Ansari786
 

بدترین سبق، پسندیدہ ترین انسان دیتا ہے

Zaki-Ansari786
 

ظلم یہ ہے کہ وہ ہماری مخلصی کو ہماری بےوقوفی کہتے ہیں

Zaki-Ansari786
 

حصہ زندگی سے قصہ زندگی بننے میں وقت نہیں لگتا

Zaki-Ansari786
 

جن کو دل میں رکھتے ہیں وہی دل توڑ جاتے ہیں🖤

Zaki-Ansari786
 

کچھ یادیں انسان کے لیے تمانچے کی حیثیت رکھتی ہیں🖤

Zaki-Ansari786
 

ہمارے اردگرد محبت کا حصار کھینچ کر وہ خود آزاد پھر رہے ہیں🖤

Zaki-Ansari786
 

میں نے اکثر اس سے تھوڑا فاصلہ رکھ کہ دیکھا ہے وہ میرے بغیر بہت خوش رہتا ہے🖤