Damadam.pk
Zaki-Ansari786's posts | Damadam

Zaki-Ansari786's posts:

Zaki-Ansari786
 

اور مجھے ساری عمر یہ وہم رہے گا اُسے مجھ سےمحبت تھی🖤

Zaki-Ansari786
 

-" آج کھینچی ہے میں نے اپنی تصویر،
اداسی آج بھی آنکھوں سے جھلکتی ہے یار_" 💔🔥

Zaki-Ansari786
 

اس کے لہجے کی تلخیاں دیکھ کر،
اس سے رابطے کم کر لیے میں نے.....😔

Zaki-Ansari786
 

حادثہ, ہارٹ اٹیک ,تو ٹھیک ....!!!💔
ہاۓ وہ دماغ کی رگوں کا پھٹ جانا۔۔۔۔۔!!!!💔

Zaki-Ansari786
 

اب یہ افواہ کس نے پھیلائی💔
کہ ہم سدھر گئے ہیں😓

Zaki-Ansari786
 

ااپنی مانگی ہوئی دعاؤں پر یقین رکھیں☺✌
تمہارا رب رحمان ہے رد نہیں کرتا 💖🌹💯

Zaki-Ansari786
 

دُکھ سے_________لِپٹے ہوئے لوگ
دُعائیں بہت___کمال کی دیتے ہیں

Zaki-Ansari786
 

ہمارے مرنے پہ کوئی جی بھر کے کھائے گا۔🙂
اور ہمارے دکھ میں کسی کی روٹی پڑی رہے گی

Zaki-Ansari786
 

ہمیشہ ساتھ رہنے کی بات کرتا تھا 😓
وہ جس کو خبر نہیں اب میری💔

Zaki-Ansari786
 

بس یہی سوچ کے زیاده شکوه نه کیا میں نے
کہ اپنی جگہ هر شخص صحیح ھوا کرتا ھے❤

Zaki-Ansari786
 

پانچ حرفی ، چار روزہ زندگی
تین حرفی، موت کا ھے کھیل بس

Zaki-Ansari786
 

اتنی قسمیں نہ کھاؤ گھبرا کر
جاؤ ہم اعتبار کرتے ہیں 💯🔥

Zaki-Ansari786
 

زندگی کے کچھ مقامات پر لاپرواہ رہنا سیکھیں،،
جیسے ہر بات کہنے والی نہیں ہوتی ،اسی طرح ہر بات بھی سننے والی نہیں ہوتی!🙂
❤️

Zaki-Ansari786
 

ابھی ہم فیصلہ کرنے کی عجلت میں نہیں
مگر لگتا ہے جینے سے خسارہ ہو رہا ہے🙂🖤

Zaki-Ansari786
 

میں نے کوششوں کو نصیب کے آگے ہارتے اور دعاوں کو نصیب بدلتے دیکھا ہے🌸❤

Zaki-Ansari786
 

یہیں پہ کر لو فیصلہ تو بہتر ہے،
آپس کی بات جائے نا پروردگار تک...! 🙂❤️

Zaki-Ansari786
 

دنیا بدل گئی تھی کوئی غم نہ تھا مجھے
تم بھی بدل گئے تھے یہ حیرانی کھا گئی

Zaki-Ansari786
 

محترمہ تیرے دل سے نکل تو جائینگے ہم,.. ہاں مگر بہت یاد آئے گا, یہ گھر پُرانہ,..💔🔥

Zaki-Ansari786
 

میں آنسو پی کر بھی راضی ہوں
اور وہ،
میری سانسیں پی کر بھی خوش نہیں...!!

Zaki-Ansari786
 

اس لیے ٹوٹ کے رویا ہوں میں اکثر محسن
مجھ کو دل کھول کر ہنسنے کا قرینہ آئے