آپ تو بھول گئے
ہم سے یہ بھی نہ ہوا ♥️🥀
دل چھوڑ کر کچھ اور ہی مانگا کرو ہم سے...
ہم ٹوٹی ہوئ چیز کا تحفہ نھی دیتے💔
جو سن سکو تو بہت بولتے ہیں سناٹے
خاموشیوں کا ہنر سیکھنا ضروری ہے
تیری نیند کا صدقہ
ہم جاگ کر اتارتے ہیں
کون چاہے گا تمہیں مری طرح
اب کسی سے نہ محبت کرنا
دیر بہت ہی دیر تک یاد کیا گیا انھیں
ویسے پلٹ کے دیکھنا میرا مزاج تھا نہیں
تُو اب اُداس جو بیٹھے گا سامنے اُن کے
تو پھر وہ رحم کریں گے محبتیں تو نہیں💔💯🔥
میں بہت جلد ، زمانے سے بچھڑ جاٶں گا
آیٸے مجھ کو کہیں بیٹھ کے رو لیتے ہیں
ہم نے بھی زندگی گزاری تھی
عشق ہونے سے ،عشق کھونے تک 💔💯
کون سمجھے گا مرے کرب کی گہرائی کو
لوگ پنکھے سے اُتاریں گے چلے جائیں گے💔
___Dᴏɴ'ᴛ Lɪᴋᴇ シ︎
ایک دن صبح اچانک چیخ اٹھو گی
کیا ہوا اس کو رات تو میری بات ہوئی ہے_💔.۔
```عشق ادھورا رہا تو کیا ہوا
ہم تو پورے برباد ہوئے نہ``` ✨
خاموشیوں کو سمجھنا سیکھیں جناب
ٹوٹے ہوئے لوگ لفظوں کا استعمال نہیں کرتے
پرندوں کی فطرت سے آۓ تھے وہ میرے دل میں ❤
ذرا سے پنکھ نکل آۓ تو آشیانہ ہی چھوڑ دیا💔💔
__
بدل دیا ہم نے ناراض ہونے کا طریقہ
روٹھنے کی بجاۓ اب ذرا سا مسکرا دیتے ہیں❤❤
*💔زندگی نے ایک چیز ضرور سکھا دی💔*
*💔ایک اپنے میں خوش رہنا اور دوسروں سے امید نا رکھنا💔*
آراستہ تو خیر نہ تھی زندگی کبھی
پر تُجھ سے قبل اِتنی پریشان بھی نہ تھی.
🔥🍂💔
ذندگی اِتنی بھی دشوار نہیں تیرے بغیر
تُجھ کو ہر روز سرِ شام بُھلانا ہی تو ھے۔
🔥💔
ایک ھم نے ہی سمیٹی ھے اُداسی تیری
شامِ غم ھم نے اُٹھائے ھیں تیرے ناز بہت۔
🔥🍂

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain