:جس دن ہوگا میرا *ﺍِﻧًّﺎﻟﻠﻪ ﻭَﺍِﻧَﺎ ﺍﻟﯿﮧ ﺭَﺍﺟِﻌُﻮﻥ _
اس دن مجھ پر محبتوں کی برسات ہوگی_!!!
جانتا تھا کہ مجھے ___موت سکون بخشے گی
وہ ستم گر تھا سو جینے کی ___دعا دی اس نے
*بڑے عروج پہ پہنچی ہوئی ہے بدنامی ______*
*وہ مسکرائیں تو ہم سے سوال ہوتے ہیں _____*
- " کون تھا جسے دکھ سناتے.؟؟💔😔
آسمان کی طرف دیکھا اور رو دئیے.
کھلے تو آج بھی گلشن میں پھول ھیں , لیکن
نہ میرے زخم کی صُورت , نہ تیرے لب کیطرح
🔥💔
میری خاموشیوں سے بنتی ہے
میں نے لفظوں کے زخم کھائے ہیں
بڑی ٹھوکریں کھا کر سمجھدار ہوۓ ہیں
اب ہم دل کی باتوں پر دھیان نہیں دیتے
اور بھی سبب ہیں اداسی کے
دل کو تیرا ملال تھوڑا ہی ہے
خواب کیا دیکھیں تھکے ہارے لوگ
ایسے سوتے ہیں کہ مر جاتے ہیں
خاموشیاں بے وجہ نہیں ہوتی
کبھی کبھی لوگ مر جاتے ہیں موت سے پہلے
جاگنے کا عذاب سہہ سہہ کر
اپنے اندر ہی سو گیا ہوں میں
آج دل کچھ یوں اداس ہے جیسے
تنہا کشتی کو سمندر میں شام ہو جائے
ماواں والے ماواں کولے تے سو سو فریاداں کردے۔۔۔۔
نی جنہاں دی ماں اس دنیا تے او رو رو آپے چپ کردے
😭😭😭😭😭😭😭😭
🍂__"ایسانہیں ہو سکتا --!
دو دن تم میرے پاس رہو __*
دو دن میں تمہارے پاس رہوں __*
چار دن کی زندگی ہے --!
نہ تم اداس رہو__🥀
نہ میں اداس رہوں_🌻
ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﺎ ____ ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ
ﭘﮭﺮ ﺧﻮﺏ ﺗﻤﺎﺷﺎ ﺑﻨﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ...!!💔🔥
اپنے گزرے ہوۓ ایام سے نفرت ہے مجھے
اپنی بےکار تمناؤں پہ شرمندہ ہوں میں۔۔!!
❞ رازِ سُکُوں کیا ہے؟
لوگوں کے دکھ بانٹو!
جو چہرہ بے دَھنَک دیکھو
اُسے رنگوں سے بھر ڈالو..🖤 ❝
آجائو گے حالات کی زد میں جو کسی دن
ہو جائے گا معلوم خدا ہے کہ نہیں ہے
مرشد مجھے کوئی آج ایسی چیز دیجئے
بھلانے کا ہنر، یا کوئی تجویز دیجئے
مرشد مجھے عشق سا لاحق ہوگیا
مرشد بچا لیجئے، تعویز دیجئے
کیا کہوں زندگی کے بارے میں
ایک تماشہ تھا عمر بھر دیکھا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain