عاقل کو اسیری کے تقاضے کہاں منظور !!
نادان ہی ہوتا ہے _____ گرفتارِ محبت🍁
پھر نہ جانے کس کو ملا ہوگا اس کا ساتھ
اس شخص کے وعدے بڑے کمال کے ہوتے تھے...!😥🔥
مدت بعد اس نے پوچھا_____ کہاں رہتے ہو
ہم نے مسکرا کے کہا ______تمھاری تلاش میں👈💔
ہر کسی کی زندگی کا ایک ہی مقصد ہے
خود بھلے ہوں بےوفا........... لیکن تلاش وفا کی رکھتے ہیں 🥀🖤💔
بس آخــــــری ســوال اے!!! زندگــــی❣️
یـہ مصـروف لوگ دفنانے تو آئیں گے نـہ؟ ❤
نہ جانے آخر اتنا درد کیوں دیتی ہےیہ دنيا.
ہنستا ہوا انسان بھی دعآوَں میں موت مانگتا ہے
آباد کر کے میرے دل میں اپنی یادوں کی دنیا.
بچھڑ گئے ہم سے ہمیشہ کے لیے ہمیں اپنا کہنے والے. ...
💔💔💔💔💔💔
دیمک زدہ کتاب تھی_______ یادوں کی زندگی
ہر ورق کھولنے کی____ خواہش میں پھٹ گئی
جب ہم سے کوئی غلطی ہو جائے نہ تو لوگوں کو آپ کا تماشا بنانے میں مزہ آنے لگ جاتا ہے__
کبھی کبھی وقت کے ساتھ سب ٹھیک نہیں، سب ختم ہو جاتا ہے 🥀🖤
:خدا کرے کبھی "شکن ' نہ آئے تیرے ماتھے پہ
میری "آنکھیں " تجھے ہر دور میں ہنستا ہوا دیکھیں
*آج لکھنے کو کچھ نہیں۔۔۔*😭*بس یوں سمجھوں کے دل اُداس ہے۔۔*😭😭💔💔
توڑیں گے غرور عشق کا اس قدر سدھر جائیں گے 💞
کھڑی رہے گی محبت راستے میں ہم سامنے سے گزر جائیں گے 🥀
:تم نے سمجھا ہی نہیں آنکھ میں ٹھہرے دکھ کو
تم بھی ہنستی ہوئی تصویر پہ مر جاتے ہو
میرا چہرا میرے غموں کی ترجمانی کیسے کرے ...
👉💔💔👈
بچھڑنے والے کے آخری الفاظ۔۔تھے مسکراتے رہنا...
اور جب میں مر جاؤں نا۔۔۔!!
تو تم میری قبر پے بیٹھ کے سپارے پڑہنا۔۔۔!!😢😭😭
*سب چھوڑتے جا رہے ھیں آج کل ہمیں*
*اے زندگی تجھے بھی اجازت ہے جا عیش کر.!*😔
ہر رکاوٹ میں کوئی نہ کوئی بہتری چپھی ہوتی ہے
❣️❣️
یہ بات اللہ ہی بہتر جانتا ہے
اب تیری آرزو کہاں ہم کو !💯✌
ہم تو تیری بات بھی نہیں کرتے ! 💕
~♡
درد ہے_____یا تیری طلب
جو بھی ہے____مسلسل ہے....❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain