غلطیاں بھی ہوں گی،۔غلط بھی سمجھا جائےگا،یہ زندگی ہے....💔یہاں تعریفیں۔بھی ہوں گی اور ذلیل بھی کیا جائیگا،،🔥
بات انا پر آ گئی تھی 🔥
میں محبتیں منہ پر مارآے🔥
جہاں دل بھر جاتے ہیں💕
وہاں بہانے مل ہی جاتے ہیں 🔥
ہم اسی آس پہ بگڑے ہیں کئی برسوں سے
تمہارے ہاتھ لگیں گے تو سدھر جائیں گے 💜
مسکراہٹ اچھی ہے ہماری...!!
یہ سارے دکھوں کو چھپا لیتی ہے...!!🙂
بات لمحوں سے عرصے تک جا پہنچی۔۔۔
محبت میری فقط انتظار نکلی۔۔۔۔۔😣
جس کے ساتھ تصور تھا جنت تک کا۔۔۔ 💕
وہ شخص میری دنیا جہنم کر گیا۔۔۔💔
جس کے ساتھ تصور تھا جنت تک کا۔۔۔ 💕
وہ شخص میری دنیا جہنم کر گیا۔۔۔💔
وفاؤں کے گن گانے سے بہتر ہے 🙂
جوپسند ہےاس سے"نکاح" کرو___❤️
جو بھی عزت کے ڈر سے ڈر جائے
مت کرے عشق ، اپنے گھر جائے
لوگوں سے کیا شکایت_🔥
مرشد_💔
ہم تو خود کو زہر لگتے ہے۔۔۔۔💔
کسی سے دل لگ جانے کو محبت نہیں کہتے🥀
جس کے بنا دل نا لگے اسے محبت کہتے ہیں۔🥀
دل کو میرے سمجھائیے نہ یارب🖤🥀
یہ بات بات پر ٹوٹ جاتا ہے 🙃✨
ہوتا اگر "مطلب" تو کب کا چھوڑ دیتاتمہیں۔❣
ارادہ "وفا" کاہے الزام جو بھی آۓپرواہ نہیں۔ ❤.
*ہاں مکمل ٹوٹ گئے ہیں ہم❣️* ..!!
*سکون کی سانس لو اب 💔* ..!!
ہمیں کسی سے کوئی مطلب یا لالچ نہیں ہے❤❤
یارب
جو ہم سے محبت کرے اسے بھی خوش رکھنا اور جو نفرت کرے اسے بھی❤❤

*اپنی گلی میں اپنا گھر ڈھونڈتے رہے*
*نہ جانے کون دل کے شہر کا نقشہ بدل گیا۔۔؟؟*
💔💔💔
:❤🌱عشق نے دیکھو کیسی تباہی مچا رکھی ہے
آدھی دنیا پاگل_آدھی شاعر بنا رکھی ہے🍁
.
تیری یاد کا غم بہت پیار سے دل کو جلاتا ہے
کبھی صبح شام رولاتا ہے کبھی رات بھر جگاتا ہے
💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain