دُکھ جب حد سے _____ بڑھ جاتاہے تو
انسان روتانہیں بلکہ خاموش ہوجاتاہے۔
..💔💔
ساتھ رھوں یا اس کے بغیر..!!
بلااخر مر ھی تو جانا ہے...!!
🔥🔥💯%
کیا مجبوریاں تھی میری بھی
اپنی خوشی کو چھوڑ دیا اسے خوش دیکھنے کے لیے
💔😢💔
کون سیکھا ھے صرف باتوں سے...
سب کو اک حادثہ ضروری ھے...
"تجھ سے دوری کا ہمیں دکھ تو بہت ہے لیکن...
تیری قربت کے ہم اسباب کہاں سے لاتے...
یوں ہنستے ہنستے چل بسیں گے ایک دن
اگر ہماری یاد آئے تو مغفرت کے لیے دعا کرنا 😢
قیامت سے کم نہیں تم سے جدا ہونا 💔💔💔😥😥😥
نا بھول پائے گا دل تیرا الوداع ہونا💔💔💔😥😥
کسی اور طریقے سے بھی مل جاتی ہے کیا محبت
ہمیں تو دعاوں سے آگے کچھ بھی نہیں آتا
دل کو میرے سمجھائیے نہ یارب🖤🥀
یہ بات بات پر ٹوٹ جاتا ہے 🙃✨
کیوں ایسا ہوتا ہے اعتبار _____کی ٹوٹی دہلیز پر 💔
جو بہت اپنے ہوں ________اکثر اپنے نہیں رہتے💔
:لوگ منتظر تھے_____کہ ہمیں ٹوٹتا ہوا دیکھیں ___!!!
اور ہم تھے کہ برداشت____کرتے کرتے پتھر ہو گے___!!!
❣🕊❣
دیکھو مجھے اب میری جگہ سے نہ ہلانا
پھر تم مجھے ترتیب سے رکھ کر نہیں جاتے💔
وجہ نفرتوں کے لۓ تلاش کی جاتی ہے
محبت تو انسان کو بے وجہ ہو جاتی ہے
ھر دل کے مقدر میں _________ محبت نہیں ھوتی
ھر شخص سے ھر شخص ____ وفا بھی نہیں کرتا۔۔
💔💔
🖋✏
#محبت نہ #کرتے تو #آج اداس #نہ ھوتے💔
اک #چھوٹی سی #خطا میری #زندگی فنا کر #گئی❤
*وہ خسارہ ہمیشہ یاد رہتا ہے*
*جو کسی کے ساتھ دل سے مخلص ہو کر کھایا ہو*
اوڑھ لی ہے خاموشی
اب گفتگو نہیں کرنی!✨🥀
کبھی وہ خاص عنایت کہ سو گماں گزرے
کبھی وہ طرزِ تغافل کہ___ مہرباں نہ لگے
چڑھ جائے تو پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اتر تا ہی نہیں ۔۔۔
یہ عشق بھی ۔۔۔۔غریب کے قرض جیسا ہے ۔۔۔۔
💔😥
آج پھر نیند کو آنکھوں سے بچھڑتے دیکھا
آج پھر یاد کوئی چوٹ پرانی آئی
💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain