❤❤نہ کمال اچھا ہے نہ زوال اچھا ہے 💯
جس حال میں رکھے خدا وہ حال اچھا ہے👏🔥
کوئی حد نہیں عمر کی کوئی لحاظ نہیں ذات کا
عشق نے جسے چاہا............ سرِ عام نچایا
کتابوں کی طرح بہت سے الفاظ ہیں مجھ میں...
کتابوں کی طرح ہی بہت خاموش رہتا ہوں میں...
کتابوں کی طرح بہت سے الفاظ ہیں مجھ میں...
کتابوں کی طرح ہی بہت خاموش رہتا ہوں میں...
نہ گِلے رہے، نہ گُماں رہے، نہ گُزارشیں رہیں، نہ گُفتگُو
نہ میں رہا، نہ تُم رہے، نہ فرمائشیں رہیں، نہ جُستجو
زخم چھپانے کا ہنر سیکھو ورنہ یہاں ہر
دوسرا انسان ہاتھ میں نمک لئے پھرتا ہے۔
میری زندگی سے کھیلنا سب کی فطرت سی بن گئی ہے
کاش میں کھلونا ہوتا،،کسی اک کا تو ہوتا
مقدر جب روٹھ جاۓ گا پھر تم جانو گے..!!
کیسے کوئ بچھرتا ہے کیسے کوئ بکھرتا ہے..!!
ابھی پہلی ٹوٹ پھوٹ کی مرمت نہیں ہوئی
اور دل پھر سے عشق_کا اِرادہ کر رہا ہے...!!!!
مجھے نہ کسی کا دل,نہ کسی کی جان چاہیے.......
دل کا حال جو سمجھ سکے,وہ انسان چاہیے
راستے جدا بھی ہوں، فرق کچھ نہیں پڑتا..
ایک جیسے ہوتے ہیں، دکھ اداس لوگوں کے..
کبھی تو ختم ہوں گی یہ اداسیاں یہ تنہائیاں
اک دن تو اچھا ہو گا چار دن کی زندگی میں
وعدہ تھا ٹوٹ گیا، نشا تھا اتر گیا
دل تھا بھر گیا، انسان تھا بدل گیا
اے موت تو________ہی آکر قصہ تمام کر دے
ہم زندگی کے ہاتھوں قسطوں میں مر رہے ہیں
💔
دل چھوڑ کر کچھ اور ہی مانگا کرو ہم سے...
ہم ٹوٹی ہوئ چیز کا تحفہ نہیں دیتے💔
ایک شہزادہ__، عِشق کر بیٹھا.
یعنی کہ___، تخت راس نہ آیا.. !🖤🔥
اُسے مجھ سے محبت نہیں' 💔
یہ بات مجھ سے چُھپائی جائے 🙏🏻
جب وہ چُھوڑ گیا تب دیکھا آپنی آنکھوں کا رنگ 🍂
حیران الگ ، پریشان الگ ، سُنسان الگ ، بیابان الگ
اب اس کے بعد کوئی رابطہ نہیں رکھنا
یہ بات طے ہوئی لیکن سوال درد کا ہے
جب تعلق نہیں رہا تجھ سے
چھوڑ دے اب یہ آزمانا بھی🖤
_____🖤🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain