بہت اذیت ناک ہوتا ہے
ہے کا تھا میں بدل جانا🖤
_____🖤🥀
تیرے جانے کے بعد کوئی روکنے والا نہ تھا
میں نے جی بھرکے خود کو برباد کر دیا🖤
_____🖤🥀
زمانہ وفادار نہیں تو کیا ہوا
دھوکے باز بھی تو اکثر یار ہی ہوا کرتےہیں🖤
_____🖤🥀
تیری جدائی کا قرض ادا کر رہا ہوں
جاناں میں آج کل نشہ کر رہا ہوں🖤
_____🖤🥀
دُکھ جب حد سے بڑھ جاتاہے تو
انسان روتا نہیں بلکہ خاموش ہو جاتا ہے🖤
_____🖤🥀
تو میرے بعد رکھے گا مجھے یاد
میں اپنے بعد اک لمحہ نہ چاہوں..!!
🔥Syed Zada💔
نہیں ہم اچھے تو چھوڑ دیجیئے,..🥀
ہمھارے ساتھ تماشا نہ کیجئیے,..🔥🖤
محبت ہم دونوں ہی بہت کرتے تھے میں اس سے اور وہ کسی اور سے
بھول جاؤنگا تجھے اسی پل اسی وقت بس تو اس سے ملا دے جو مجھ سے زیادہ چاہے تجھے
یوں تو مر جاتے ہم تیرے اک اشارے پر لیکن تیری بیوفائی نے ہمیں پہلے ہی مار ڈالا
کیوں ہر اک شخص مجھے درد دے جاتا ہے
کیا میرے دل پہ لکھا ہے یہاں درد لیئے جاتے ہیں
بدلتے موسم پہ اپنی اُمیدیں نہ رکھنا
دن بہاروں کے بڑے مختصر ہوا کرتے ہیں
غٙم دے کر دِلاسے کیسے 🥀
یہ تٙسلٙیِ یہ تٙماشے کیسے🔥🙏
لا کر قریب کوئی توجہ نہ دی گئی💔
میں دُور جا چُکا تو پُکارا گیا مُجھے...!🥀
مجھے لہجے کی اذیت سے دوچار نہ کر
بس کہہ دے کہ چلا جا۔۔۔۔۔۔پھر میرا جانا دیکھ
ہاں میں ایسا ہی ہوں
مدتوں کا تعلق
اک ہی ضد پہ ختم کرنے والا____✋🔥



• رنگین باتیں کر کے لوگ زندگی سیاہ کر جاتے ہیں.. 🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain