• رنگین باتیں کر کے لوگ زندگی سیاہ کر جاتے ہیں.. 🖤
نہیں ہے رابطہ لیکن میں صدقہ دیتا رہتا ہوں
وہ اکثر ان مہینوں میں بہت بیمار رہتی ہے 🥀
خاموش سا گھر اور گفتگو کی آرزو!!!!
ہم کس سے بات کریں کوئی بولتا نہیں!!!!
دل چھوٹا نہیں کرتے۔۔۔°°
جو گیا۔۔۔۔!!!سمجھو مر گیا۔۔
🥀🥀
وہ نہ ہی ملتا ہمیں تو اچھا تھا..
بےکار میں محبت سے نفرت ہو گئ.‼️💯
ایسا نہیں ہے کہ تمہاری جگہ کوئی اور آ گیا ہے
ہاں___ لیکن تمہارا مقام بھی اب تمہارا نہیں رہا
💔🙃
Good morning all frndz😍❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain