Damadam.pk
Zaki-Ansari786's posts | Damadam

Zaki-Ansari786's posts:

Zaki-Ansari786
 

Fever 104🤒🤒🤒😭😭😭

Zaki Ansari💔
Z  : Zaki Ansari💔 - 
کیا خیال ہے !!!!

جدید انســان کی سب سے خطرناک ایجــاد
 عارضی تعلقــات ہیں ـــ
Z  : کیا خیال ہے !!!! جدید انســان کی سب سے خطرناک ایجــاد عارضی تعلقــات ہیں - 
تمام جذبوں سے معتبر ہے..🔥•
اداس آنکھوں سے مسکرانا.🖤🥀
Z  : تمام جذبوں سے معتبر ہے..🔥• اداس آنکھوں سے مسکرانا.🖤🥀 - 
خوف آتا ہے مجھے اس وقت سے 
راستہ نہ مل رہ ہو ، اور شام ہو
Z  : خوف آتا ہے مجھے اس وقت سے راستہ نہ مل رہ ہو ، اور شام ہو - 
My Life Partner😘😘😍❤
Z  🔥 : My Life Partner😘😘😍❤ - 
😭😭😭 Ansari💔💔
Z  : 😭😭😭 Ansari💔💔 - 
"جب ہم بڑے ہو جاتے ہیں تو پنسل کی جگہ پین اس لیے دیا جاتا ہے 
تاکہ ہم سمجھ جائیں کے اب ہماری غلطیاں مٹانا آسان نہیں "🖤
Z  : "جب ہم بڑے ہو جاتے ہیں تو پنسل کی جگہ پین اس لیے دیا جاتا ہے تاکہ ہم سمجھ - 
اسے کہنا صدا موسم بہاروں کے نہیں رہتے 
سبھی پتے بکھرتے ہیں ہوا جب رقص کرتی ہے
Z  : اسے کہنا صدا موسم بہاروں کے نہیں رہتے سبھی پتے بکھرتے ہیں ہوا جب رقص کرتی - 
مرشد ہمارے ورثے میں کچھ نہیں سو ہم
بے موسمی وفات کا دکھ چھوڑ جائیں گے
💔
Z  : مرشد ہمارے ورثے میں کچھ نہیں سو ہم بے موسمی وفات کا دکھ چھوڑ جائیں گے 💔 - 
جن کا ظاہر خاموش ہو،
انکا باطن بہت شور مچاتا ہے۔۔!!
😓
Z  : جن کا ظاہر خاموش ہو، انکا باطن بہت شور مچاتا ہے۔۔!! 😓 - 
نماز میں ایک صف مکمل نہیں ہوتی
مگر سورج نکلتے ہی سوشل میڈیا دیندار لوگوں سے بھر جاتا ہے
کڑوی بات
Z  : نماز میں ایک صف مکمل نہیں ہوتی مگر سورج نکلتے ہی سوشل میڈیا دیندار لوگوں سے - 
تو فرشتہ ہے تو یہ تقدس تُجھے مُبارک۔۔۔
ہم آدمی ہیں تو عَیب و ہُنر بھی رکھتے ہیں۔۔
Z  : تو فرشتہ ہے تو یہ تقدس تُجھے مُبارک۔۔۔ ہم آدمی ہیں تو عَیب و ہُنر بھی رکھتے - 
Social media post
Z  : حسرتیں اور بھی ہیں لیکن ، !! ہائے وہ شہرے مکہ اور گنبد رسول صلی اللہ علیہ - 
بچھڑنے والوں نے آپس میں دوستی کر لی
یہ پہلی بار محبت میں کچھ نیا ہوا ہے❤
Z  : بچھڑنے والوں نے آپس میں دوستی کر لی یہ پہلی بار محبت میں کچھ نیا ہوا ہے❤ - 
Beshak Zaki Ansari💔💔
Z  : Beshak Zaki Ansari💔💔 - 
Social media post
Z  : ﺩﺍﺋﻤﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ - ﺍﯾﺴﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺟﺴﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺯﻭﺍﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﻣﺤﺒﺖ - 
بہت مجبور آنکھیں تھی، بہت بےربط جملے تھے۔۔۔۔
ضرورت کو بیاں کرنے سے ایک خوددار قاصر تھا۔۔!!
Z  : بہت مجبور آنکھیں تھی، بہت بےربط جملے تھے۔۔۔۔ ضرورت کو بیاں کرنے سے ایک - 
Zaki Ansari💔💔
Z  : Zaki Ansari💔💔 - 
Zaki Ansari💔💔
Z  : Zaki Ansari💔💔 -