Damadam.pk
Zaki-Ansari786's posts | Damadam

Zaki-Ansari786's posts:

Zaki-Ansari786
 

محبّت کی بات مت کرو💔
صاحب
اس لفظ سے__تکلیف ہوتی ہے.😑
🖤

Zaki-Ansari786
 

اکیلے رہنا سیکھ چکا ہو 💔
اب دل نہیں لگتا محفلوں میں💔

Zaki-Ansari786
 

جو لوگ موت کو ظالم قرار دیتے ہیں
خدا ملائے انہیں زندگی کے ماروں سے

Zaki-Ansari786
 

زندگی ہے اپنے قبضے میں نہ اپنے بس میں موت
آدمی مجبور ہے اور کس قدر مجبور ہے

Zaki-Ansari786
 

میں خوش ہوں
کیونکہ مجھے کسی سے کوئی اُمید نہیں !!!

Zaki-Ansari786
 

میری زندگی ایک بند کتاب ہے 💔
جسے آج تک کسی نے کھولا نہیں 💔
جس نے کھولا اس نے پڑھا نہیں 💔
جس نے پڑھا وہ سمجھا نہیں 💔
اور جو سمجھ سکا وہ ملا نہیں 💔

Zaki-Ansari786
 

اپنی خوشیوں کا گلہ گھونٹ کر مجھے بتاؤ
اچھے سے پاگل ہونے میں کتنی دیر لگتی ہے

Zaki-Ansari786
 

میں ہنستا ہوں تو وہ بھی خوش ہوتا ہے🙂
تزکرہ آئینے کا کر رہا ہوں انسانوں کا نہیں۔😢😭

Zaki-Ansari786
 

جِن کو جینا عزیز ہے مولا
اُنکو عمریں ہماری لگ جائیں ___ 🔥🙃

Zaki-Ansari786
 

ماتم کیجیے ہماری بے بسی پر
چاہ کر بھی رابطہ نہیں کر سکتے

Zaki-Ansari786
 

تم جو کہتے ہو کہ یہ عمر گزر جائے گی
بچھڑنا سہ پاؤ گے ؟ بھلا پاؤ گے اسے؟

Zaki-Ansari786
 

کسی نے ہمیں ہمسفر نہیں جانا
یہ اور بات کہ ہم ساتھ ساتھ سب کے گئے

Zaki-Ansari786
 

💔بچپن کے کھیل ختم ہوتے ہیں تو💔
💔نصیب کا کھیل شروع ہوتا ہیں💔

Zaki-Ansari786
 

وہ کہتا ہے بتا تیرا درد میں کیسے سمجھوں
میں نے کہا عشق کر اور کرکے ہار جا

Zaki-Ansari786
 

یہ عشق جس کے قہر سے ڈرتا ہے زمانہ
کم بخت میرے صبر کے ٹکڑوں پہ پلا ہے

Zaki-Ansari786
 

تم اداسی کی بات کرتے ہو
💦
ہم زندگی اجاڑ بیٹھے ہیں
💔

Zaki-Ansari786
 

تم کو اپنی مثال دیتا ہوں
عشق زندہ بھی چھوڑ دیتا ہے

Zaki-Ansari786
 

ابھی تو اور محبت کا لطف آئے گا،
کہ اب تو جان چُھڑانے پہ آ گیا ہے وہ،

Zaki-Ansari786
 

سب سے بیزار ہو گیا ہو میں
ذہنی بیمار ہو گیا ہو میں
کوئ اچھی خبر نہی مجھ میں
یعنی اخبار ہو گیا ہو میں

Zaki-Ansari786
 

غیروں سے پوچھتی ھے طریقہ نجات کا
اپنوں کی سازشوں سے پریشان زندگی