ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﮨﻨﺲ ﮐﺮ ﺑُﻼﯾﺎ ﺗﻮ ﻣَﺮ ﻣِﭩﮯ ﺍُﺱ ﭘﺮ
ﻫﻤﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﭘَﺮﮐﮭـﻨﮯ ﮐﺎ ﻓـﻦ ﻧﮩﯿـﮟ ﺁﯾﺎ🔥
ﺗﻢ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﭼﺎﺭ ﺩﻥ ﮐﮯ ﮐﮭﯿـﻞ ﮐﻮ
ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮨﺎﮞ ﻣﺤﺒﺖ ﻧﮩﯿـﮟ ﮐﮩﺘﮯ ﻣﯿﺎﮞ
تم سے ہمارا واسطہ اتنا ہی راہ گیا ہے کیا
ہم نے سلام کر لیا، تم نے جواب دے دیا
ایک اسی اصول پر گزاری ہے زندگی میں نے،
جس کو اپنا مانا اُسے کبھی پرکھا نہیں
شاید میں بنا ہی اِس لیے تها،
ہر کوئی اپنے حصے کا نوچ رہا ہے...🤫
چهوڑو مرشد سنگتوں کے روگ
مطلبی دنیا----منافق لوگ💕👍
مرشد منافقوں کے ساتھ بھی
مخلص رہے ہیں ہم🔥🖤
اب پھر بچھڑنے کی ____بات مت کرنا
میں ڈر گیا تھا میں مر بھی سکتا تھا_______😒❤️
میں اس سے مل کے اسے دکھ سنانے والا تھا
سلام کرتے ہی جس نے کہا ، "خدا حافظ"🔥💔
میرا ہوکر بھی غیر کی جاگیر تھا،
وہ شخص بھی بلکل خطا کشمیر تھا۔۔
ﮨﺎﮞ ﻋﺸﻖ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ..!!💔
*ﮨﺎﮞ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺗﻨﮩﺎ ﺭﻭﺗﮯ ﮨﯿﮟ....!!*
محبتوں کو۔۔۔۔۔ لحد میں اتار دیتے ھیں
دعائیں دے کر بھی کچھ لوگ مار دیتے ھیں
*ایک تھا وقت آپ بھی مجھ پر*
*یاد ہے بہت مہربان ہوئے تھے*💔🥀
جب راس نا آئی تو چھوڑ گیا
اک شخص نے محبت کا تجربہ کیا مجھ پر
ٹوٹ کر چاہا تھا😊
توڑ کر رکھ دیا💔😭
"ﻣﺜﻞِ ﻟﺒﺎﺱ ہوۓ ﮨﯿﮟ ﻟﻮﮒ
ﺍﯾﮏ ﺍﻭﮌھا ، ﺍﯾﮏ چھوﮌﺍ"۔🔥
۔🔥✌
یہ تجربات کتابوں میں تھوڑی لکھے تھے
بہت سے سال لگے، سال بھی جوانی کے۔
🥀
ایک دن ہم بھی سوئیں گے😴
مرشد
دیکھنا اور سب کے سب روئیں گے😭😭
InshaAllah
موسم کی طرح بدلتے ہیں اس کے عہد
اوپر سے یہ ضد کہ مجھ پہ اعتبار کرو
>,
بڑے پاکیزہ ہوگئے ہو،
ہمیں یاد کرنا بھی گناہ سمجھتے ہو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain