گُزر تو جائے گی مُرشدؔ، مگر ایسا ہے,
تیرے بغیر بہت اُداس گزرے گی-"
🔥
*سب سے بڑی بد نصیبی دل کی غفلت ہے اور سب سے بڑی خوش نصیبی دل کی بیداری ہے۔💙*
*اپنے احساسات کے "جنازے" اکثر خود ہی "پڑہنے" پڑ جاتے ہیــــں ......!!!*💞💞💞
*لوگ شور سے جاگ جاتے ہیں*
*اور ہمیں کسی کی خاموشی سونے نہیں دیتی*
تیرے بعد میں جس کا ہوگیا
پگلی اسی کا نام اداسی ہے ،،،💔
بس تمہارا ہی آسرا تھا مجھے،،،!
اب تمہارا بھی آسرا نہ رہا
#وہ کبھی کبھی فرض پڑھنے والا لڑکا...
#اب تیرےعشق میں نفل بھی نہیں چھوڑتا!!!