اپنے درد کو اپنےرب سےبانٹ لیا کرو🌹
پھر درد جانے, دواجانے, خداجانے 💔✌
💔 ٹوٹ کر چاہنا اور_____ پھر ٹوٹ جانا!
بات چھوٹی ہے مگر جان نکل جاتی ہے 😢💔
۔مُجھ کو وِیران کر دیا جس نے🥀
وہ کہیں آباد تو ھوا ھو گا-🙃💯🔥
کیسے ٹکڑوں میں کوئی شخص سنبھالا جائے
جس کو جانا ہے کہو سارے کا سارا جائے
*ﮨﺎﮰ ﯾﮧ ﺣُﺴﻦ ﻭﺍﻟﮯ ﻟﻮﮒ...!!!* 😊
*ﻛُﻞ ﻧَﻔْﺲ ﺫَﺁﺋِﻘَﺔُ ﺍﻟْﻤَﻮْﺕ...!!!* 😢
سارے کِھلونے چھوڑ کر
جذبات سے کھیلتے ہیں لوگ 😊💔
منافقت کے ڈسے ہوئے پهر
خلوص پر بهی یقین نہیں رکهتے 🔥
Leaving DD Allah Hafiz take care all
Raz-E-Ulfat🔥
وہ پاس ہو تو شکر ہے، دور ہو تو صبر ہے
محبّت ہو یا عقیدہ قبلہ بدل لینا تو کفر ہے
جوڑ کر بد نما نہ کر دینا ۔ ۔ 💔
ٹوٹے رہنے میں دلکشی ھے اب۔
تسلی سے مجھے سوچے گا وہ ،
اُسے تنہا تو ہونے دو🌚🔥
مرشد سبھی کو سب سے یہاں عشق ہو گیا
مرشد محبتوں کو ، خیانت نگل گئی 💔🔥
*کسی کے آنے یا جانے سے فرق نہیں پڑتا لوگ اتنی نبھاتے ہیں جتنی اوقات ہو۔۔۔!!!*
🔥✌💯🔥
نہ ہو گا حساب روز قیامت صرف نماز و عبادت کا
بندوں کے ساتھ تو نے کیا، کیا یہ بھی تو پوچھا جائے گا
*_اچھے دنوں کے لیۓ ..._*
*_برے دنوں سے لڑنا پڑتا ہے...🙂_*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain