یونہی اچانک میرا دم گھٹنے لگا ہے
جانے کس کو تو نے گلے لگایا ہو گا
🖤🔥
اپنی ایمان کی قسم کھاتی تھی.
ہاے 💔 بے ایمان کہی کی
*اچھا چلتا ہوں*✋
*مطلب ہوا تو یاد کرنا*😏
*_سخت بیوفا ھو_*
*_اجتناب نہیں نفرت کیجئے
*_اتنی بد سلوکیاں اے زندگی_*
*_ہم کونسا بار بار آئیں. گے
عجب انداز سے گزری ہے زندگی اپنی
کے دلوں پر راج کیا پھر بھی پیار کو ترسے
دنیا کی رنگینیوں سے سیکھا یہ سبق🥀
انسان بھی عارضی - جذبات بھی عارضی
معاف کیجئے گا صاحب بات کڑوی ہے؟
آج کی محبت جسم مانگتی ہے...!! 🖤
تھک جاؤ اگر دنیا کی محفلوں سے صاحب..
ہمیں آواز دینا اکثر ہم بھی اکیلے رہتے ہیں💔💔💔
*جب تک آپ خود نہیـں ٹُوٹیں گے ... آپ کو کیسے پتا چلے گا کہ بکھر جانا کیا ہوتا ہے ........!!!*💞💞
۔
اب کے ٹوٹا ہے تو کچھ چین سے بیٹھا ہے ذرا
ورنہ اس دل نے دکھانے تھے تماشے کیا کیا ۔
🍁
❤جتنا گہرا تعلق، اتنی گہری توقعات 😕
❤جتنی گہری توقعات، اتنے گہرے زخم 💔
صبر . ہوتا نہیں____، محبّت مِیں.... !!
.
جب مُناسب ہو، میرے ہو جانا... ! !
کبھی سوچا بھی نہ وہ تنہا کر جائے گا مجھے
جو اکثر پریشان دیکھ کر کہا کرتا تھا کہ میں ہوں نا۔۔۔۔۔۔۔۔💔💔💔
#وہ_لوگ_جو_تمہیں_کبھی_یاد_آئیں__😥💔👉
#ہو_سکے_تو_مجھے_ان_میں_شمار_کرنا__😢💔👉
✨محبت اور مقدر میں ازل سے ضد کا رشتہ هے✨
✨محبت جب بھی ھوتی هے، مقدر روٹھ جاتا هے✨
یہ بھی ہو سکتا ہے کل زہر میسر ہی نہ ہو #ماہی
ہم نے اسی خوف سے سانپ بھی پال رکھے ہیں
.مت کر کوشش میرے دل سے اپنے . یادوں کو مٹانے کی ...
ہمارا اُصول نہیں کسی کو اپنا بنا کر بُهول جانے کی ــــ
ﺍﺣﺴـــــــــﺎﺱ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ہے ﺗﮑﻠﯿــــــــــﻒ ﺍﮐﺜﺮ💔
💞
#ﺍﭼﮭﮯ ﺭہتے ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ
#ﺟﻮ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ #ﭘﺮﻭﺍہ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ💔💔
ہم چھوڑ دینگے تم سے یوں بات چیت کرنا۔۔۔؟
؟اے دل ۔۔۔۔
تم پوچھتے پھروگے اپنا قصور ہم سے ..۔۔؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain