محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو ۔
جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو💔💔💔
!!زندگی بھر خود کو________💔💔____نواب سمجھتے رہے.😊
احساس تب ہوا جب ایک شخص سے پیار مانگا فقیر کی طرح...💔
نہیں ہے وجہ ضروری کہ جب ہو تب مر جائیں..
اداس لوگ ہیں ممکن ہے بے سبب مر جائیں.. 🥀
وہ جو دھڑکن کی زباں سُنتا تھا... ❤️ آج سُنتا نہی سِسکیاں بھی میری....😢
کتنا بے وفا بے رحم مطلبی تھا وہ ایک شخص..!!🔥💯😢
دل جلانے کے لئے ۔دل لگانے پر مجبور کیا ہم کو۔🖤💔💯🔥
کچھ لوگ اس وقت دل توڑ دیتے ہیں۔۔۔۔جب ہم ان کے پیار"، 💯🔥کی مثالیں دے رہے ہوتے ہیں
*کبھی کبھی انسان اپنی ذات سے اس حد تک بیزار ھو جاتا ھے ... کہ دل کرتا ھے کسی کونے میں بیٹھ کر خود کے سامنے ھی ھاتھ جوڑ لیئے جائیں .......!!!*💞💞
*بعض اوقات ھم درست فیصلے کرتے ھیــــں ~ اور کبھی کبھی ھمارے فیصلے ھمیں درست کر دیتے ھیــــں .......!!!*💞💞
❤محبت کے بعد محبت ممکن ہے💔
*فراز*
❤پر ٹوٹ کے چاہنا صرف ایک بار ہوتا ہے✌
*صورتیں کتنی ہی حسین کیوں نہ ہوں ... نصیبوں کی محتاج ہوا کرتی ہیــــــــں .......!!!*💞💞
*💕اگر تم اپنی ماں بہن بیٹی بیوی کے لئے شیر ہو تو دوسروں کی ماں بہن بیٹی بیوی کے لئے بھیڑیے نہ بنو💕*
🌹 *نزدیک سے آنے والی آوازوں میں سے قریب ترین آواز ضمیر کی ہوتی ہے جو کہ بہت کم لوگوں کو سنائی دیتی ہے۔*
I miss you Ami jan😭😭😭😭
اس نے جب کہا برے ہو تم💔
میں نے پھر برائیوں کی حد کر دی🔥
اب تیری آرزو کہاں مجھ کو
میں تیری بات بھی نہیں کرتا
مُرشد..!
ہم ہر کھیل میں اپنوں سے ہارے ہیں 💔
بات یہ نہیں کہ کوئی اور ملتا نہیں😏
دل مومن ہے اپنا قبلہ بدلتہ نہیں😶
جِن کو جینا عزیز ہے مولا
اُنکو عمریں ہماری لگ جائیں ___ 😕
دل کو اب کریں گے ترکِ تعلق پر راضی
یہ شب و روز مُحبت کے ستم کون سہے 🙃💔
🌹🌹🌹🌹
یہ کوشش ضرور کرنی چاہیے کہ جن لوگوں کی خوشیاں آپ کی ذات سے وابستہ ہیں ان کے کسی بھی دکھ کے بعد لبوں پر آنے والی مسکان کی وجہ آپ ہوں۔
(حضرت علی کرم اللہ وجہہ)
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain