Damadam.pk
Zaki-Ansari786's posts | Damadam

Zaki-Ansari786's posts:

Zaki Ansari❤
Z  : Zaki Ansari❤ - 
Beautiful Masjid at Ghanta Ghar Chowk, Multan
Z  : Beautiful Masjid at Ghanta Ghar Chowk, Multan - 
Shahi Eid Gah, Multan
Shrine Syed Ahmad Saeed Kazmi (1913 – 1986)
Z  🔥 : Shahi Eid Gah, Multan Shrine Syed Ahmad Saeed Kazmi (1913 – 1986) - 
Backside road of Qila Kuhna, Qasim Park,     Multan
Z  : Backside road of Qila Kuhna, Qasim Park, Multan - 
Ghanta Ghar Building,   Multan
Ghanta Ghar or Clock Tower of Multan was built in 1884 A.D. during British Raj in British India. After passing municipal act 1883 British needed offices to run the city. They started constructing Ghanta Ghar in Multan on 12 February 1884 and it took 4 years to completely build this building.
Z  : Ghanta Ghar Building, Multan Ghanta Ghar or Clock Tower of Multan was - 
Beautiful evening at Shrine Shah Rukn-e-Alam, 
    Multan
Z  🔥 : Beautiful evening at Shrine Shah Rukn-e-Alam, Multan - 
لوگوں سے کیا شکایت_🔥
مرشد_💔
ہم تو خود کو زہر لگتے ہے۔۔۔۔💔
Z  : لوگوں سے کیا شکایت_🔥 مرشد_💔 ہم تو خود کو زہر لگتے ہے۔۔۔۔💔 - 
Zaki-Ansari786
 

تُو ہماری طرح اک روز بسر کر تو سہی...
زندگی تیرے بھی ماتھے پہ پسینہ آجائے...🔥💯

تمہاری منتیں سر آنکھوں پر،
مگر۔۔۔۔۔
تم اب دل سے اتر چکے ہو۔۔!!!💔
Z  : تمہاری منتیں سر آنکھوں پر، مگر۔۔۔۔۔ تم اب دل سے اتر چکے ہو۔۔!!!💔 - 
⭐_____احساس ختم، اہمیت ختم-
دل بھرا اور رابطے ختم.
💔🥀
🖤
Z  : ⭐_____احساس ختم، اہمیت ختم- دل بھرا اور رابطے ختم. 💔🥀 🖤 - 
وہ چاند سے چہرے 
منافق ٹھہرے مرشد🖤🥀🔥
Z  : وہ چاند سے چہرے منافق ٹھہرے مرشد🖤🥀🔥 - 
پرکھــــا بہت گیا مجھے
لیکــــن سمجھا نہیں گیا
🔥🔥
Z  : پرکھــــا بہت گیا مجھے لیکــــن سمجھا نہیں گیا 🔥🔥 - 
Zaki-Ansari786
 

مرشد ہمارا خواب محبت بکھر گیا🔥
مرشد وہ ایک شخص بھی بدل گیا...💔💔💔

Zaki-Ansari786
 

حیرت نہ کیجیے یہ اصول تضاد ہے
دھوکہ وہیں پہ ہوگا جہاں اعتماد ہے💔

حیرت نہ کیجیے یہ اصول تضاد ہے 
دھوکہ وہیں پہ  ہوگا جہاں اعتماد ہے💔
Z  : حیرت نہ کیجیے یہ اصول تضاد ہے دھوکہ وہیں پہ ہوگا جہاں اعتماد ہے💔 - 
چھوڑو یہ بحث و تکرار کی باتیں
یہ بتاؤ ہم سے بچھڑ کر خوش تو ہو نا
💔😢💔
Z  : چھوڑو یہ بحث و تکرار کی باتیں یہ بتاؤ ہم سے بچھڑ کر خوش تو ہو نا 💔😢💔 - 
شکریہ ان لوگوں کا جنہوں نے مجھے چھوڑ دیا
 اور یہ سکھایا کوئی تعلق ہمیشہ کیلئے نہیں ہوتا
Z  : شکریہ ان لوگوں کا جنہوں نے مجھے چھوڑ دیا اور یہ سکھایا کوئی تعلق ہمیشہ - 
Zaki-Ansari786
 

اگر سب عاشق اکیلے چھپ چھپ کے رونے کی بجائے ایک ساتھ مل کر روئیں تو ہمارے ملک میں پانی کا مسئلہ حل ہو جائے😜😜

Zaki-Ansari786
 

بیوی ہماری شادی کو بیس سال ہو گئے اور پتہ بھی نہیں چلا
شوہر بولا سزا کا احساس صرف قیدی کو ہوتا ہے
😂
جیلر کو نہیں

Zaki-Ansari786
 

اگر آپ کو ہر غلط بات پر غصہ جلدی آ جاتا ہے
تو آپ شادی کرلیں آپ کی یہ بیماری بہت جلد ٹھیک ہو جائے گی