وہ پسند آنے ہی والی تھی کہ
اُس نے بسکٹ کھول کر کریم چاٹنا شروع کر دی۔
🙄😂😂😂🙁😒😐😛
لڑکی نے نماز حاجت پڑھی اور شادی کیلئے دعا مانگنے لگی تو شرم آگئ، 😊😊کہنے لگی. "یا اللہ میں اپنے لیے کچھ نہیں مانگتی. بس میری امی کو ایک خوبصورت داماد دے دے".🤔 🤔
دعا قبول ہوئ اور اس کی چھوٹی بہن کی شادی ہوگئی😜😜
لوگ مصروف جانتے ہیں مجھے
ہاں میرا غم ہی میری فرصت ہے
دل تو خاموش ہی رہتا ہے_______ سینے میں..!!
شور تو دھڑکنوں نے تیرے نام کا مچا رکھا ہے..!!
مجھے وہ لاکھ تڑپائے
مگر اس شخص کی خاطر
میرے دل کے اندھیروں میں
دعائیں رقص کرتی ہیں_____
ہوس ہوتی تو , پوری کر بھی لیتے
.
محبت تھی _____ادھوری رہ گئ...
کتنے انمول ہوتے ہیں______اپنوں کے رشتے بھی
کوئی یاد بھی نہ کرے پھر بھی انتظار رہتا ہے...!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain