Damadam.pk
Zakii_khan's posts | Damadam

★ Zakii_khan's posts:

جہاں افغانستان کی شاندار جیت پر خوشی ہوئی وہی دوسری طرف محمد نبی کے آنسوں دیکھ کر انتہائی دکھ ہوا کیونکہ کپتان محمد نبی اور رشید خان نے ٹیم کو سپانسر کیا سارے خرچے یہی دو کھلاڑی کر رہے ہیں Love You Afghan😍
Z  ★ : جہاں افغانستان کی شاندار جیت پر خوشی ہوئی وہی دوسری طرف محمد نبی کے آنسوں - 
Beautiful People image
Z  ★ : میرا خیال ہے نیوزیلینڈ سے مزاکرات کرلینے چاہئیں 🙂🙂🙂🙂😬😬😬 - 
Zakii_khan
 ★ 

اس کی محبت تھی جیسے اک ہوا کا جھونکا وہ بدل گئے ایسے جیسے اک خواب تھا

Zakii_khan
 ★ 

" میں اپنے کُنبے کا واحد ذہین لڑکا تھا ، میرا دِماغ تُمہاری یادیں کھا گئیں .! ۔ " 💔🙂

Zakii_khan
 ★ 

💔..اسے کہنا مر نہیں گیا میں
بس منہ سے خون آتا ھے😭
💔🥀 Bye Damadam

Pakistani Celebs image
Z  ★ : بانہہ پھڑ کے روک لیندے، جے چلدا کوئی زور ہوندا، اسی تیرے پچھے کیوں رلدے، جے - 
Zakii_khan
 ★ 

اکتوبر کی راتیں
محبت کے شروع والے دنوں کی ٹھنڈک جیسی ہیں___
ہلکی پرنم اور اُداس!!!🖤
🖤🖤😔

Zakii_khan
 ★ 

ایک دن ہم ذہنی ازیت لیکر
اپنے رب کے پاس چلے جائیں گے

ادا قاتل، نگاہ قاتل😍
زباں قاتل ،بیاں قاتل🔥❣️
بتا قاتل، کہاں جاوں، جہاں جاوں، وہاں قاتل🍂🌿💞
Z  ★ : ادا قاتل، نگاہ قاتل😍 زباں قاتل ،بیاں قاتل🔥❣️ بتا قاتل، کہاں جاوں، جہاں - 
Zakii_khan
 ★ 

عکس کو پھول بنانے میں گزر جاتی ہے
زندگی آئنہ خانے میں گزر جاتی ہے
شام ہوتی ہے تو لگتا ہے کوئی روٹھ گیا
اور شب اس کو منانے میں گزر جاتی ہے
ہر محبت کے لیے دل میں الگ خانہ ہے
ہر محبت اسی خانے میں گزر جاتی ہے
زندگی بوجھ بتاتا تھا بتانے والا
یہ تو بس ایک بہانے میں گزر جاتی ہے
تو بتا آنکھ نیا خواب کہاں سے دیکھے
روز شب تجھ کو بھلانے میں گزر جاتی ہے
وہ چلا جاتا ہے اور ساعت رخصت
جسم کا بوجھ اٹھانے میں گزر جاتی ہے

انسان کی سب سے بڑی دشمن اُسکی منفی سوچ ھےجو
اُسکو سب کچھ ھونے کے باوجود"پریشان"رکھتی ھے
ھر بات کو اچھے انداز سے سوچیں زندگی"جنت" بن جائے گی
Z  ★ : انسان کی سب سے بڑی دشمن اُسکی منفی سوچ ھےجو اُسکو سب کچھ ھونے کے - 
بچپن میں جب امی جان روٹی پکا کر توّے کو چولہے کے پیچھے کھڑا کر کے رکھتی تھیں تو توّے کے نیچے والے کالے حصے پر تپش کی وجہ سے سرخ رنگ کے موتی تارے نمودار ہوتے جو قطار میں آگے کی جانب حرکت کرتے تھے
 توے پر لگی کالک کو جلا کر سفیدچمکدار کر دیتے تھے۔۔۔۔۔۔
جن کو ہم بڑی غور سے دیکھتے تھے اکثر بچے روٹی کھاتے چھوڑ کر انکو دیکھتے رہتے۔۔۔۔پوچھا جاتا یہ کیاہےتو امی کہتی یہ میرے بچوں کی بارات جارہی ہے اکثرانہیں تاریاں دی  جنج( ستاروں کی بارات) چڑھ رہی ہے .بھی کہتےہیں
وہ بھی کیا دور تھا ۔سب بہن بھائی چولہے کے ارد گرد بیٹھ جاتے۔والدہ روٹیاں پکاتی جاتیں۔اور اگر کوئی روٹی پھول جاتی تو ضد کی جاتی کہ یہ روٹی میں نے کھانی ھے کیونکہ مجھے زیادہ بھوک لگی ہے ۔
miss You .j5
Z  ★ : بچپن میں جب امی جان روٹی پکا کر توّے کو چولہے کے پیچھے کھڑا کر کے رکھتی تھیں - 
Zakii_khan
 ★ 

" اور پھر حقیقت تو یہ ہے کہ ؛ ہمیں رشتے نِبھانے کے لِیے کبھی اندھا ، کبھی بہرا ، کبھی گُونگا تو کبھی بے حس بھی بننا پڑتا ہے! ۔ " 💔🙂

Zakii_khan
 ★ 

میں پتھر نہیں ہوں ؛ اُس ایک شخص کو دل اُتارنے کی کوشش میں ہر چیز میرے دل سے اُتر گئی ہے ؛ اور ان سب میں میری اپنی ذات کہیں مر گئی ہے 🙂💔

Zakii_khan
 ★ 

موت سے پہلے بھی ایک موت ھوتی ھے۔
دیکھو زرا تم کسی آپنے سے جدا ہو کر ۔😔

Zakii_khan
 ★ 

لوگ بدلتے نہیں ہیں بس
اُن کی زندگی میں ہم سے بہتر لوگ آ جاتے ہیں

Zakii_khan
 ★ 

ہم نے دل سے کہا کیا قیمت لوں گے اسے
بھلانے کی❤
دل نے مسکرا کر جواب دیا بس دھڑکنا چھوڑ دوں گا💗

وہ جن کے ہاتھوں میں تقدیرِ فصلِ گُل رہی!
 دے گئے سُوکھے ہوئے پتوں کا نذرانہ مُجھے!
Z  ★ : وہ جن کے ہاتھوں میں تقدیرِ فصلِ گُل رہی! دے گئے سُوکھے ہوئے پتوں کا نذرانہ - 
Pakistani Celebs image
Z  ★ : درد کی شام ہو یا سکھ کا سویرا ہو سب کچھ قبول ہے اگر ساتھ اک تیرا  - 
Beautiful People image
Z  ★ : .g3 .g3 .g3 -