Damadam.pk
Zakii_khan's posts | Damadam

★ Zakii_khan's posts:

Sad Poetry image
Z  ★ : خشک آنکھوں سے بھی اشکوں کی مہک آتی ہے میں تیرے غم کو... زمانے سے چھپاوں - 
رابطے تعلق کی جان ہوتے ہیں۔۔۔
Z  ★ : رابطے تعلق کی جان ہوتے ہیں۔۔۔ - 
یقین کیجیے انسان سے بڑا کوئی دھوکے باز نہیں ہوتا.😓💔
Z  ★ : یقین کیجیے انسان سے بڑا کوئی دھوکے باز نہیں ہوتا.😓💔 - 
Zakii_khan
 ★ 

لوگ کہتے ہیں وقت بہت تیزی سے گزرتا ہے 💯 کبھی کسی کا انتظار کر کے دیکھو💔 تو پتہ چلے کہ وقت کیسے گزرتا ہے 😔

Phir be Dhutkara Jata hai Mujhy😔😔😔
Z  ★ : Phir be Dhutkara Jata hai Mujhy😔😔😔 - 
Zakii_khan
 ★ 

Acha Laga Ye Dekh Aik Din MenE Bary Pyar Se TumhE Kaha Ta Ye Profil Per Picture Change KrdO Or TumnE Jo Jawab Dia Ta Mera Dil Nhi Krta...
Aj Dil Kia Matlb Mere Hoty Hui Tumhara Udaas Rehna Bate Krny ka Dil na Hona Har Waqt Preshan Rehna ChlO Koi Nhi Mein Nhi Ho Kam Az Kam Tum Khush To Ho Or Isey Trah Khush Tab Rahogi Jab Mein Tumhari LifE se Door Chla jaonga Sorry For Everything Bye Forever😔

Zakii_khan
 ★ 

مجھے چھوٹی چھوٹی خوشیاں چاہیئے، اتنی چھوٹی کہ کسی کو کوئی خواہش ہی نہ رہے مجھ سے چھیننے کی🖤

Zakii_khan
 ★ 

*اور پھر ایک دن میرے لئے___!*
*بہت ساری محبتیں جاگ اُٹھیں گیں*🖤

Zakii_khan
 ★ 

میں کیتنا بیوقوف تو اسکو سب سے الگ سمجھتا ہے۔
لیکین وو سب کی ترا نکلی

Romantic Poetry image
Z  ★ : وہ جن کو مل جاتی ھے🙂🥀 من چاہی محبت🤗💯 انہیں کہنا, ھمارے لیے دُعا کرے🙌🙂 - 
Zakii_khan
 ★ 

اور پھر ان بدقسمت آنکھوں نے اپنے پسندیدہ شخص کو جدا ہوتے بھی دیکھا 😭💔
دھند سے لپٹے کھڑکی کے شیشوں پر
تیرا نام لکھنے کی عادت مجھے ابھی بھی ہے🥀🥺💔 missing uhhhhh

Zakii_khan
 ★ 

مجھے نہیں معلوم ،
اُسے کہاں مشکل پیش آئی ؟؟
میں نے اُس سے رابطے میں رہنے کےعلاوہ...
___کبھی کچھ مانگا ہی نہیں تھا ___

ساتھ تم تھے تو ہمیں راس تھا پاگل پن بھی
اب ترے بعد کریں کیسے گزارہ؟، پاگل!🍂
دور تم جب سے ہوئے تب سے ہمارے حصے
بس خسارہ ہے، خسارہ ہے، خسارہ، پاگل!🥀
Z  ★ : ساتھ تم تھے تو ہمیں راس تھا پاگل پن بھی اب ترے بعد کریں کیسے گزارہ؟، پاگل!🍂 - 
Zakii_khan
 ★ 

نہیں ملتی مجھے فرصت ترے ہی ذکر سے جاناں
تیرا کیوں دل نہیں چاہتا کہ مجھ سے بات کی جائے💔
🥀♥️

Zakii_khan
 ★ 

میں ذہنی عادی ہوں تمہارا🔥
بات صرف مبحت کی نہیں ہے 🖤
🥀

Zakii_khan
 ★ 

پتہ ہے محبت کیا ہے؟؟؟؟؟
میرے باہر جاتے ہوئے میری ماں کا مجھ پر آیت الکرسی پڑھنا ❤❤
یہ جو ماں کی محبت ہوتی ہے ناں یہ تمام محبتوں کی ماں ہوتی ہے😊❤💗❤💗
🥀 🖤

Jokes image
Z  ★ : سب کتنی جلدی بدل جاتے ہیں ناں وہ لوگ بھی جو کہتے ہیں کہ ہم ایسے ہی رہیں گے - 
Funny joke
Z  ★ : کچھ نہیں بھائیو ویسے سوچ رہا تھا 😁 جیت کے ساتھ مال غنیمت بھی مل جاتا کتنا - 
Funny joke
Z  ★ : لے بیچارہ پاکستانی عاشق اپنی محبوبا تک رسائی کی کوشش میں 😂😂 - 
Zakii_khan
 ★ 

پریشانیاں بڑھ جائیں تو اللہ پاک کے سامنے رو لیا کریں،
بے شک وہ ستر ماوں سے زیادہ پیار کرنے والا ہے❤️