میرا تعلق بارش کی طرح نہیں ہے تُمہارے ساتھ,,,,,
کہ برسوں اور ختم ہو جاوٴں
بلکہ ہوا کی طرح ہے
خاموش مگر ہمیشہ تُمہارے آس پاس!
موسم بدل رہا اپنا خیال رکھنا
اے دوست💓
کیوکہ بدلتے موسم اور بدلتے لوگ🙍🏼♀️
بہت تکليف دیتے ہیں 💔😔
کسی سے دل لگ جانے کو محبت نہیں کہتے ۔
جس کے بنا دل نہ لگے اسے محبت کہتے ہیں ۔
اسے کہنا سنبھل کے رہے
عشق راستے میں چھوڑ دیتا ہے
بظاہرآتی نہیں دراڑ کوئی
عشق اندرسے توڑ دیتا ہے ❣️
TumhE MubaraK DosrY Log Jis Kely Poetry Krti Ho Allah MujhY Mout DedY Bye!
انسان چاہے کتنا ہی خوش کیوں نہ ہو۔۔۔😊
لیکن جب وہ کبھی اکیلا ہوتا ہے تو۔۔۔🙂
صرف اس انسان کو یاد کرتا ہے۔۔۔۔۔۔😔
جس سے وہ دل سے محبت کرتا ہے۔۔۔