Damadam.pk
Zakii_khan's posts | Damadam

★ Zakii_khan's posts:

Beautiful People image
Z  ★ : کسی کو پسند أنا بہت أسان ہے ہمیشہ اس کی پسند رہنا مشکل ہے - 
کسی کے آنسوؤں کے تھمنے کی وجہ بن جایئے ۔
Z  ★ : کسی کے آنسوؤں کے تھمنے کی وجہ بن جایئے ۔ - 
Zakii_khan
 ★ 

🌺کسی کو نفرت ہے مجھ سے 🌺
♥️اور کوئی پیار کر بیٹھا ہے ♥️
🌹کسی کو یقین نہیں مجھ پہ🌹
💕اور کوئی اعتبار کر کے بیٹھا ہے💕
🤷🏻♀️کتنی عجیب ہے نا دنیا 🌍
🙆🏻♀️کوئی ملنا نہیں چاہتا 😕
🤷🏻♀️اور کوئی انتظار کرنے بیٹھا ہے😊

#وہ تو ان دروازوں کو بھی کھول دیتا ہے🙃 #جن پر تم دستک  نہیں دیتے🙂 #پھر وہ ان دروازوں کو کیوں نہیں کھولے گا🤗 #جن پر تمھارے مسلسل دستک کے نشان ہیں💥✌
#Beshak❤
Z  ★ : #وہ تو ان دروازوں کو بھی کھول دیتا ہے🙃 #جن پر تم دستک نہیں دیتے🙂 #پھر وہ ان - 
Zakii_khan
 ★ 

,تکبر کی گندگی کو دل سے دور کرنےکا بہترین ذریعہ نماز ہے♥️🔥

تاثیرِ عشق یہ ہے ترے عہدِ حسن میں
مٹی کا بھی بنائیں تو , ہو بے قرار دل__!! 
_🌹🍁
Z  ★ : تاثیرِ عشق یہ ہے ترے عہدِ حسن میں مٹی کا بھی بنائیں تو , ہو بے قرار دل__!!  - 
نومبر  کی  سرد  شام ہے
شال تو اُس نے اوڑھی ہوگی
آدھی چائے پی لی ہو گی
آدھی عادتاً چھوڑی ہو گی
میری یاد اور اُسے۔۔۔۔۔
ارے نہیں نہیں! 
اتنی فرصت تھوڑی ہوگی۔۔!!
Z  ★ : نومبر کی سرد شام ہے شال تو اُس نے اوڑھی ہوگی آدھی چائے پی لی ہو گی آدھی - 
Life Advice image
Z  ★ : Beshak ♥️♥️ - 
Social media post
Z  ★ : .کتابوں اور رِشتوں کو سلامت رکھنے کے لیے اُن کو وقت دینا ہوتا ہے ورنہ دیمک - 
Zakii_khan
 ★ 

انا پرست اور خود پسند لوگ محبت کرنا جانتے ہی نہیں۔
وہ صرف دوسروں کو اپنی... مٹھی میں قید کرنا جانتے ہیں...
محبت کوئی ہار،جیت کا کھیل نہیں۔۔نا یہ حاصل یا لاحاصل کاچکر نہیں نا ہی اس قدر سختی سے پکڑنے کا نام نہیں ہے۔۔کہ اگلے کا دم ہی گھٹ جائے،نہ ہی اپنی من مرضی پر کسی کو کٹھ پُتلی کی طرح نچانے کا نام ہے..
محبت کو بھی آکسیجن کی ضرورت ہوتی ہے نہ ملے تو آزاد روحیں یا تو دم گھٹ کر مر جاتی ہیں یا پھر...واپس پلٹ جاتی ہے کبھی نا واپس آنےکے لئے۔۔۔

Zakii_khan
 ★ 

تیرے کن پر رکھ کر یقین مولا جتنی دعاٸیں مانگی ہیں سب کو قبول فرما آمین یا رب🙏🏻🤲🏻

مجھے بہت پسند ہے ۔۔۔۔!
سردی کی پہلی دستک،..
اداس سرسراتی ٹھنڈی ہوائیں ۔۔،
اداسی میں ڈوبی شامیں ۔!
پتوں کا گرنا ۔۔؟
سورج کی آخری جھلک ۔۔۔!
اور.! 
رات کی تاریکی میں
بادلوں میں چھپا چاند.
Z  ★ : مجھے بہت پسند ہے ۔۔۔۔! سردی کی پہلی دستک،.. اداس سرسراتی ٹھنڈی ہوائیں ۔۔، - 
جو لوگ آپ سے بہت زیادہ خفگی کے باوجود آپکی زرا سی بیماری پر تڑپ جائیں وہ دل سے آپ کے لئیے مخلص ہوتے ہیں، بس زرا سا ایگو کا مسئلہ ہوتا ہے❣️
Z  ★ : جو لوگ آپ سے بہت زیادہ خفگی کے باوجود آپکی زرا سی بیماری پر تڑپ جائیں وہ دل - 
لوگ اچھا پڑھنے اور اچھا لکھنے والے کو قابل کہتے ہیں-جبکہ قابل وہ ہے -جو اچھا سوچے - اور اچھا بولے🔥❤
Z  ★ : لوگ اچھا پڑھنے اور اچھا لکھنے والے کو قابل کہتے ہیں-جبکہ قابل وہ ہے -جو اچھا - 
Pakistani Celebs image
Z  ★ : کبھی کسی کے لیے آنسوں مت بہاؤ کیونکہ وہ آپ کے آنسوؤں کے قابل نہیں ہوگا اور - 
اللہ کریم
میرا سہارا
میرا یقین🙏💞🥀🌸💯
Z  ★ : اللہ کریم میرا سہارا میرا یقین🙏💞🥀🌸💯 - 
Islamic Quotes image
Z  ★ : Alhumdullah my parasnal experience ❤️❤️ - 
Zakii_khan
 ★ 

چــہرے خــوبصورت ہــو یــا نــہ ہــو پــر الفــاظ خــوبصورت رکھیــے گــا🥰🌸✨
کــــــیونکــــــــہ۔۔۔!! 👇🦋
لــوگ چــہرے تــو بھــول جـاتــے ہیــں پــر الفــاظ ہمیشــہ
یــاد رکھتــے ہیــں💯❤️

Zakii_khan
 ★ 

Khushk pto ki trha urr jaty hai log yha ...
Shehar b ab atta hai nazar ..jungle ki tarha ..🥀💔

Beautiful People image
Z  ★ : عشق جو پہنا تو سمجھ میں آیا قلندر کیوں ہمیشہ رقص کیا کرتے ہیں ! -