*انسان کو زندگی میں ایسی ٹھوکر بھی لگتی ہے,جو گرانے کے بجائے "اُٹھا دیتی ہے"🥀
دعا کے مقام پر دعا دینا اپنی جگہ !
بد دعا کے مقام پر دعا دے جانا بڑی فقیری ہے۔۔۔۔
زندگی میں ایک ایسا دوست لازمی شامل رکهو جو آئینہ اور سایہ بن کے ساتهہ رہے کیونکہ آئینہ جهوٹ نہی بولتا اور سایہ ساتهہ نہی چهوڑتا♥️♥️
💌پتہ نہیں کتنا ناراض ھے وہ مجھ سے💔
خوابوں میں بھی ملتا ھے تو بات نہیں کرتا...😟💔