نا کر تنگ سونے دے مجھے۔اے عشق*🙏
تیری قسم میں تجھ سے ہار گیا ہوں۔😥
میرے بعد بھی تم قہقہے لگاتے ہو🍂
تمہارے بعد تو ہم بات بھی نہیں کرتے🖤
انسان کی سب سے بڑی غلطی یہ ہے کہ 🔥
وہ سب سے پہلے انسان کے آگے روتا ہے 💔💯

❤دل ہمیشہ صاف رکھو ! نہ
جانے کب اللّه سے ملاقات ہوجاۓ۔
تیر ی محبت سے لیکر تیرے الوداع کہنے تک
میں نے صرف چاہا تجھے ، تجھ سے کچھ نہیں چاہا


ہمارے حِصے کے کٹ رہے ہیں اِیام سارے ہی تلخیوں میں
کہ آپ کی تو قیام گاہیں ,ہزار آنکھیں، ہزار دِل ہیں💕♥️
گڑگڑا کے رونا چاہتا ہوں کسی کے گلے لگ کے
اور کہنا چاہتا ہوں کہ بہت تھک گیا ہوں میں💔🔥
ضروری ہے تصویر لینا بھی صاحب🩸
آئینہ گزرے ہوئے لمحے نہیں دکھاتا.!❤️😍
زندگی کی ایک اور صبح آپ سب کو مبارک ہو
اللّه آپ سب کی مشکلات آسان فرماے
آمین

*نیند میں بھی گرتے ہیں_ آنکھ سے آنسو*_
*تم خواب میں بھی_میرا ہاتھ چھوڑ دیتے ہو*


سب کو معاف کردینا انسانیت کی معراج ہے
*اپنی ہنسی کے مالک خود بنو🔥
*ورنہ رولانے والے بہت ہی🥀


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain