" طویل خاموشی بھی کِسی کو یہ بتانے کے لِیے کافی ہے کہ ؛ تُم نے اچھا نہیں کِیا! ۔ "🙂
اب نہ جاگیں گے راتوں کو تیری یادوں کے سہارے 🖤
ہم نے عادت کو بدلنا ہے تیری نظروں کی طرح 🥀
بچھڑ کر مجھ سے تجھے جینا اچھا لگتا ہے نہ 🔥
جا خوش رہ مجھے بھی تیرا خوش رہنا ااچھا لگتا ہے💔😭
BohoT Khush Rehta Ta Mein😃😃
Or Phir Mujhy Muhabbat Hogayi😔😔😔😔
تیری محبت بھی کرائے کے مکان جیسی تھی🍂
جتنا بھی سجایا لیکن پھر بھی میرا نہ ھو سکا💔
اداس شام اداس وقت اداس زندگی اداس موسم
کتنی چیزوں پر الزام لگ جاتا ہے دل کے اداس ہونے پہ
بہت ہمت والا ہوں مگر کبهی کبهی ہار جاتا ہوں....
کچھ باتیں سن کر، کچھ لہجے دیکھ کر...
" تُمہارے بعد اگر میں ہنسا بھی ہُوں ، تو فقط اپنی قسمت پر! ۔ " 💔🙂
اگر آپ اس گمان میں ہیں کہ آپ نے کسی کے لیے بہت کچھ کیا, وقت دیا, اپنی نیند خراب کی ,سونے کے اوقات تبدیل کیے, اپنے عادات و اطوار, لہجہ اور زندگی جینے کے انداز بدل ڈالے اور ان سب کی اگلے انسان کی نظر میں بڑی اہمیت ہو گی تو مبارک باد وصول کریں ایسا کچھ نہیں ہے آپ صرف استعمال کیے گیے ہیں______🥀💥💥



رب آپکی ہر اُس پریشانی کو دور کرے
جس سے آپ اکیلے لڑ رہے ہو ❤
Aj Betha Ta Aik Khyal Ayaa!
khud Ko Dekh Ky Aik Sawal Aya!
Muddat Guzardi Kisi Ko Khush KrnY Me!
Kaha Hai Sakoon Ye Sawal Ayaa!😔😔😔
Mere Damadam Ke Pyare DostOo Life Me Kuch Be KrOo Kbhi Kisi Se Sacha Pyar Na KrOo Khudaa Qasam Bohot Rulati hai Bohot Trhpati Hai Bohot Bechain Krti Hai Zinda Lash Bnadeti hai Mout ki Tamnna Krny Per Mjboor Krti Hai Kbhi na Krna Kisi se Pyar😓😓😓
بنا کر چھوڑدیتے ہیں اپنی ذات کا عادی
کچھ لو گ یوں بھی انتقا م لیتے ہیں💔
💔😢

تم غیروں کی بات کرتے ہو۔۔
ہم نے اپنے بھی آزمائے ہے۔
😢😢😢
دے رہا ہوں اذیّت اپنے کمتر وجود کو کچھ اسطرح
اِک مری ہووی لاش
کو لیکر زندگی گزار رہا ہو💔

ھر دل کے مقدر میں _________ محبت نہیں ھوتی
ھر شخص سے ھر شخص ____ وفا بھی نہیں کرتا۔۔
💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain