اذیت لکھنے سے بیان ہو جائے اور بیاں ہونے سے سمجھ لی جائے یہ کیسے ممکن ہے ۔؟ اذیتیں لکھی نہیں جا سکتیں!
اور پھر زِندگیوں میں زہر گھول کر، طاق راتوں میں معافیاں مانگتے ہیں لوگ ۔۔
بیشک۔۔۔۔
اگر اللّه بہتر چھین لے تو
صبر کرنے والوں کو
بہترین سے نوازتا ھے❤🙂۔۔۔۔۔۔
Good Bye Damadam
کل رات آخری بار رو کر
کچھ زندہ رشتو ں کو دفنا دیا میں نے❤🙂
*جو لوگ شدت درد میں بھی رب کی رضا ڈھونڈ لیتے ہیں وہ لوگ تاحیات سکون میں رہتے ہی....!!!!*
💞💞
دوران گفتگو
بامعنی وقفے آنے لگ جائیں
تو باقی گفتگو
بے معنی ہوجاتی ہے
سو اے خوش سخن میرے
ہمیں اب اپنی خاموشی پر دھیان دینا چاہیئے.
"لوگ اپنی بوریت دور کرنے کے لیے آپ کو عزیز رکھیں
تو اُسے محبت سمجھنے کی غلطی نہ کیجئے.."❤️💯🙂
کبھی کبھی ہم نہ ٹوٹتے ہیں نا بکھرتے ہیں بس خاموش ہو جاتے ہیں 💔
رب نے پوچھا مانگ تجھے کیا چاہئیے ❤️
میں نے بولا ذیادہ کچھ نہیں..
جو میسج پڑھ رہا ہے😇
اُس کے ماں باپ کی لمبی عمر ہو آمین🤲🏻
ہمیں اہمییت تک نہ دی گئی
اور ہم جان دے رہے تھے💔
نظر اپنی خامیوں پر بھی رکھیں
ہمیشہ غلط سامنے والا نہیں ہوتا
ٹوٹی ہوئی چیز ہمیشہ پریشان کرتی ہے🖤
جیسے دل، نیند، بھروسہ💔
اور سب سے زیادہ کسی سے لگی ہوئی امید۔🍁🥀
اسے شک تھا کہ مجھے شک ہے اس پے
اور مجھے شک تھا کہ میرا حق ہے اس پے 💘🙌
اسے جانا تھا_مجھے رونا تھا_یہی ہونا تھا
اسے معلوم تھا کہ دل کس حد تک ہے اس پے ❤️
🕊️🖤
اصل چیز الفاظ نہیں ہوتے ۔ بلکہ اصل چیز دل سے نکلے ہوئے جذبات ہوتے ہیں۔
الفاظ بہت زیادہ جگہ گھیرتے ہیں ۔ جبکہ جذبات دو ٹوک اور مختصر الفاظ پہ مشتمل ہوتے ہیں۔
" تُمہاری تلخ باتوں کو احتراماً میں نے اکثر ہنسی میں ٹالا ہے! ۔ " 💔🙂
ہم آسمان سر پر اُٹھانے والے✨🌸
خاموش رہنے لگے ہیں 💫💯
دیکھ لو 🙂🙌
-
💔🙂✨
حسرتیں روگ بن گئیں مرشد..!💔
لوگ ذہنی مریض کہتے ھیں اب..😥
~💔🥀
*زندگی میں کوئی نہ کوئی ہار ایسی ضرور ہوتی ہے*
*جس کے بعد ساری عمر کچھ بھی جیتنے کو دل نھیں کرتا۔! ۔ "*🙂💔
*🙃
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain