کُچھ لوگوں کی اذیتوں میں شِدّت صرف اِس وجہ سے ہوتی ہے کیوں کہ اُنہیں ترکِ تعلق نہیں آتا اُنہیں کِسی سے کُچھ چھیننا نہیں آتا اُنہیں جیتنا نہیں آتا اُنہیں مُنافقت نہیں آتی وہ ایک دفعہ جِس کو اپنے قریب کر لیں پھر اُن کو اُن کے بچھڑنے پر صبر نہیں آتا اور حقیقت بتاوں ایسے لوگوں کا استعمال بُہت کِیا جاتا اُنہیں بیوقوف سمجھا جاتا اور پھر یہ بھی حقیقت ہی ہے کہ یہ دُنیا سچے جذبوں کی بڑی توہین کرتی ہے____😊💔
کبھی آنسو کبھی سجدہ کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا.🖤۰-•
خواہشیں ادھوری ہوں تو رب کتنا یاد آتا ہے .💯🔥🥀"_
انسان پہ ایک وقت ایسا بھی آتا ہے کہ
جب اس میں بلا وجہ کی دوستیاں، زبردستی کے تعلقات
اور غیر ضروری گفتگو کرنے کی
چاہ ختم ہو جاتی ہے ۔۔
*اور وہ تنہائی پسند اور خاموش ہو جاتا ہے* 🍂
20/25 Crore chahey Mujhy
Dosti..Rishty..Wafa..
Sab bikty hai Sab khred longa😭
ہمارے معاشرے میں بہترین انسان وہ ہے، جو فوت ہو چکا ہے🔥ٰٰٰ
کچھ روگ بڑے مبارک ہوتے ہیں لگ جائیں تو آپ کو پہلے سے مختلف انسان بنا دیتے ہیں..
کچھ ٹھوکریں بھی بڑی کارآمد ہوتی ہیں سیدھا
اُس کے دربار میں سر کے بل لاکھڑا کرتی ہیں ۔۔۔۔!
کچھ بے توجہیاں بھی بڑی انمول ہوتی ہیں ۔۔۔ آپ کی توجہ اور دھیان کا ارتکاز جا بجا چہروں کے ہجوم سے نکال کر قطب نما کی طرح ایک ذات پر مرکوز کردیتی ہیں ۔۔۔
ایسے ہردرد،ہر ٹھوکر،ہر روگ
ہر خلش،
ہر بے بسی ،
ہر بے اعتنائی
ہر بے رخی،
ہر بے توجہی ۔۔۔۔ کو سلام ۔۔۔
جس نے آپ کو پہلے سے بہتر انسان بنایا ہو ۔۔۔۔۔!
اور کن فیکون سے جا ملوایا ہو ۔۔۔۔!
کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو ٹیکسٹ پہ ٹائپنگ کرتے ہوۓ ایک ہاتھ سے آنسو صاف کر رہے ہوتے ہیں اور دوسرے سے ٹائپنگ خود اس کنڈیشن میں دوسروں کو کہہ رہے ہوتے ہی روتے نہیں ہیں سب ٹھیک ہوجانا ہے ایک دن اللہ جی سب ٹھیک کر دیں گے💔🔥
اتنی عمر بھی نہیں گزاری
جتنے صدمے اٹھا لیئے مینے🥺😢
کاش لوگ سمجھ جائیں کہ رشتے ایک دوسرے کا خیال رکھنے کیلئے بنائے جاتے ہیں ایک دوسرے کا استعمال کرنے کیلئے نہیں۔
ہم سے بچھڑ جانے والا ہر رشتہ ہمارے اندر کسی نہ کسی احساس کو مُردہ کر جاتا ہے- کوئی ہمارا یقین مار جاتا ہے ، کوئی ہمارا اعتماد، کوئی ہمارا خلوص، کوئی ہماری خوشیاں اور کوئی ہماری زندگی مار جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔!
پھر ہم وہ مسخ شدہ تصویر بن جاتے ہیں، جس کا کوئی بھی رنگ سلامت نہیں رہتا۔۔۔😢💔
اذیت ناک ہوتا ہے وه لمحہ جب آپ کہہ بھی نہ سکے اور آنسو بھی نہ تھم سکیں 🙂 اور درد اس قدر ہو کے آپ موت کی بھیگ مانگیں اور نصیب آپ کو موت بھی نہ ہو
یہی دل تھا کبھی ❤️
جو خون کی ترسیل پر مامور رہتا تھا 😔
دھڑکتا تو نوید زندگی لاتا ❤️🙂
اب ایسا ہے
رگوں کا جال تو ویسے ہی پھیلا ہے مرے اندر
مگر دل خون کے بدلے
فراوانی سے بہتے
درد کی گردش سے جو بے حال رہتا ہے 🥺🥺
تو دھڑکن ٹیس بن کر
سینے میں اک وحشیانہ رقص کرتی ہے 😔
انہی دو انتہاؤں پر کھڑا
یہ جسم و جاں کا سلسلہ میرا
صبر کا ہاتھ تھامے ہے
مجھے مرنے نہیں دیتا😔
وہ لڑکا اندر ہی اندر ٹوٹ چکا ہے۔
وہ نو جوان لڑکا اس قدر ٹوٹ چکا ہے کہ ایک ضیف العمر لگنے لگا ہے۔۔۔۔وہ لڑکا جو کبھی اپنے خوابوں کو پورا کرنے کی باتیں کیا کرتا تھا ۔۔ ناجانے اسے کیا ہو گیا ہےکہ رات بھر جاگتا رہتا ہے۔ شاید اسے اب خوابوں سے نفرت ہوگئ ہے۔ وہ لڑکا جو کبھی اپنی دوستوں کے ساتھ چھوٹی
چھوٹی یادیں بناتا تھا ۔۔ ناجانے کیا ہوگیا ہے کہ اب گھر میں قید رہنا چاہتا ہے ۔وقت کی توڑ پُھوڑ نے اِس کو بدل دیا ہے۔۔۔۔اِس کی چمکتی آنکھوں کو ویران کر دیا ہے
وہ لڑکا یعنی خُود کی بات کر رہا ہوں 💔😓
"لوگ کہتے ہیں رنگ پیلا پڑ گیا😞😞😞😞
اِنکو کیا پتہ خُون چُوستی ہیں یادیں کسی کی💔😭
😭😭😭🙏🙏🙏🙏
ہے کوئی جنازہ پڑھنے والا . 💔
میں اپنے دل کو مار چکا ہوں !!
میں نے الجھنا چھوڑ دیا ھے لوگون سے لڑنا چھوڑ دیا ھے ،راتوں کو رونا چھوڑ دیا ھے۔۔
وقت کو بدلتے دیکھا ابھی سب کچھ بس خدا پر چھوڑ دیا ھے
اُلجھنوں کی بھیڑ میں
لاپتہ ہے زندگی
بہتر یہی تھا کہ مر جاتے یہ مار دیئے جاتے یہ بچھڑ کر کونسی اذیّت میں ڈال دیا ہمیں۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain