Damadam.pk
Zakii_khan's posts | Damadam

★ Zakii_khan's posts:

Zakii_khan
 ★ 

*زندگی اتنی تلخ کیوں ہے، کیوں میری ہر سوچ کا مجھے الٹ جواب دیتی ہے یعنی یہ دنیا واقعی خسارے کی جگہ ہے یہاں کوئی کسی کا نہیں ہے💔

Zakii_khan
 ★ 

💕سب سے بہتر سبق وہ ہوتا ہے جو ہم خود چوٹ کھا کر حاصل کرتے ہیں. کتابوں اور مشاہدوں سے انسان سیکھتا ضرور ہے مگر جو بات خود تکلیف سہہ کر سمجھ میں آتی ہے وہ کوئی دوسرا نہیں سمجھا سکتا💕

Zakii_khan
 ★ 

اور پھر ہمارے جیسے لوگ سر درد سےہی مارے جاۓ گے،،،،😭.
مجھے لگتا میری زندگی کا اور سر درد کا چکر چل رہا ہے ... سالا زندگی کا پیچھا ہی نہیں چھوڑتا.،،،😐 اتنا پیار ہے اسے میرے اور میری زندگی سے... کبھی دور جاتا ہی نہیں جاۓ بھی تو مینڈک کی طرح پھدک کے واپس آجاتا... حد ہی ہو گٸی😭😭

Zakii_khan
 ★ 

*جب تک خود پر نہیں گزرتی احساسِ اور جذبات مذاق لگتے* *ہیں* 💔😓

Zakii_khan
 ★ 

" پسندیدہ شخص کے تلخ جُملے انسان کو قتل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں! ۔

Zakii_khan
 ★ 

ﯾﮧ ﺑﻬﯽ ﺍﭼﻬﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻫﻢ ﺍﭼﻬﮯ نہیں ﮨﯿﮟ ۔۔۔ 💕 ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺩﮐﮫ ﺗﻮ ﻧﮩﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﻫﻢ ﺳﮯ ﺑﭽﻬﮍﻧﮯ ﮐﮯ بعد❤

Zakii_khan
 ★ 

اگر ہوتی ایک قتل کی اجازت،،، میں خود کو بہت بے رحمی سے مار دیتا

Zakii_khan
 ★ 

سنو کچھ دن ٹھر جاو ، ابھی راستہ نہیں بدلو ، ابھی تو ٹھیک سے مجھ کو ، سنبھلنا بھی نہیں آتا ، آپکو معلوم ہے نا بچھڑنا بھی نہیں آتا__💔
اور پھر یہ الفاظ میں نے ان کے آگے ہاتھ جوڑ کر اور بہتے ہوۓ آنسوٶں کے ساتھ کہے تھے___🖤🥀😢

Zakii_khan
 ★ 

عجیب پھیلاؤ ہے محبت کا نا جینے دیتی ہے نا مرنے دیتی ہے -
اٌدھرے خواب ، ادھوری خواہشیں ، ناکام حسرتیں ، مایوس خیالات ، کبھی مکمل نا ہونے والی کہانی آدھی غزل بے ترتیب الفاظ اور ادھوری تحریر •😥😥😥

Zakii_khan
 ★ 

کچھ اداسیاں بہت ذاتی ہوتی ہیں
ہم چاہ کر بھی ان میں کسی کو شریک نہیں کرسکتے 🌚💔

Zakii_khan
 ★ 

کبھی کبھی نا میں بے بس ہو جاتا
سمجھا نہیں پاتا خود ،،، اپنے دل کو،،،،
کل رات دیدار ہوا تھا ان کا خواب میں،،،
پریشان،،گم صم سے ،
یا خدا خیر۔۔۔
خدا اپنی حفظ و امان میں رکھے،،،

Zakii_khan
 ★ 

پیدائشی طور پر انسان نہ تو فرشتہ ہے اور نہ شیطان،
لیکن اپنے اعمال کے ذریعہ فرشتہ سے بھی بہتر ہوسکتا ہے
اور شیطان سے بھی بدتر ہوسکتا ہے.

Zakii_khan
 ★ 

جب درد کا عالم حد سے زیادہ ہو جائے نہ تو انسان بچوں سے بی زیادہ مصوم بن جاتا😔😔😔

Zakii_khan
 ★ 

*وہ کچھ توڑنے کی خواہش میں*
*میرے دل کا انتخاب کر بیٹھے*🔥***💔

Zakii_khan
 ★ 

اگر آپکو اپنی بیوی بدصورت لگتی ہے ، اسکے چہرے پہ ، ہونٹوں کے اوپر ، ہاتھ اور بازوئوں پہ بال ہیں تو ان بالوں کو تھریڈنگ اور ویکسنگ کے ذریعے صاف کیا جاتا ہے...
اگر بیگم کا چہرہ چکنا چمکتا محسوس نہیں ہوتا تو چہرے کو نکھارنے کے لئے تین تا دس ہزار کا فیشل اور بلیچ ہوتا ہے۔۔
اگر بیوی سے بدبو محسوس ہو تو اس سے مزدوروں کی طرح کام کروانے کے بجائے اپنا منہ بند رکھیں اور انہیں تھوڑا آرام کا موقع دیں۔۔۔
اگر بیوی کے چہرے پر رونق محسوس نہیں ہوتی تو اسے دودھ دہی اور پھل کھلائیں یقین کریں آپکی بیوی بھی دیکھنے لائق ہوجائیگی۔۔۔
اور۔۔۔۔
اگر۔۔۔۔۔۔۔۔
آپکی اتنی اوقات نہیں ہے تو یہاں وہاں منہ مارنے سے گریز کریں ۔ کیونکہ جن چکنی چمیلیوں کو خوبصورت سمجھ کے انکی مدح سرائی کرتے ہیں ۔ وہ بھی اتنے خرچوں کے بعد ہی دیکھنے لائق بنتی ہیں ۔

Zakii_khan
 ★ 

اماں اباں جانتے تو سب ہیں
لیکن پھر بھی پوچھتے ہیں
بتادو کیا مسئلہ ہے کیوں پریشان ہو جو ہو گیا سو ہو گیا اب
کیا غم ہے جو تمہیں اندر ہی اندر کھارہاہے،،
اور میں ان کو بے بسی سے دیکھتا ہوں
اور مسکراتے ہوۓ
اٹھ کے چلا جاتا ہوں
کیوں کے ماں باپ ہیں کیسے دیکھ سکتے ہیں اپنے بیٹے کو روز پل پل مرتے ہوے

Zakii_khan
 ★ 

خودکشی،،،،
یہ لفظ سوچ میں آتے ہی دل ودماغ فوراً اسکی تردید کرتے ہیں ،،، کیوں یہ میرے رب کو پسند نہیں ،،، زندگی وموت اسی کے ہاتھ میں ہے تو پھر ہم کون ہوتے اپنی سانسیں کھینچنے والے،😔
لیکن..
یہ جو خدا کے بندے ہیں نا چاہے اس میں نامحرم ہو یا محرم رشتے شامل ہو ،،، زندگی کی واٹ لگانے میں اپنا پورا پورا کردار ادا کرتے ہیں۔۔۔
اذیت دیتے ہمیں.. بظاہر محبت لیکن اندر سے ہمیں ختم کرنے کی کوشش کرتے ،،، اور یقین جانو جب ہم قریب المرگ ہوتے تب یہی سب سے ذیادہ روتے،،،وللہ علم کہ واقعی اتنی محبت کرتے یا صرف دکھاوا،،،😔
رشتوں کی حقیقت جاننے کے لیے ،،، انکی سچی محبتوں کے حصول کے لیے ہمیں مرنا پڑے گا،،،

Zakii_khan
 ★ 

لازم ہے قدرت کے فیصلوں کا احترام
ورنہ میں چاہتا تھا وہ ہمیشہ ساتھ رہے میرے 😔😔😔

Zakii_khan
 ★ 

زندگی یہ چاہتی ہے میں خود کشی کر لوں💯
میں اس انتظار میں ہوں کہ کوئی حادثہ ہو جائے😥

Zakii_khan
 ★ 

ایک مقام ایسا بھی آتا ہے میری وحشت میں😊💔
خود کو جھنجھوڑنا پڑتا ہے کہ زندہ ہوں میں🥀