اور محبت یہ نہیں کہتی 😶
جو شخص پوری طرح سے تمہارا ہو جائے تو اسے ذلیل کر کے رکھ دو 😶🙃
*دوسروں کی زندگیوں میں بے جا مُداخلت سے آپ کو کچھ نہیں ملنے والا یقین مانیے آپ کی اپنی زندگی میں بہت کچھ ہے جو آپ کی توجہ کا محتاج ہے.... آپکے اپنے مسئلے اتنے پڑے ہیں انکے سلجھاؤ کی فکر کیجئے..... دوسروں کی ٹوہ اپکو اللہ اور اسکے بندوں دونوں کی نظر میں ذلیل کروا سکتی ہے*
جس رات لوگ اپنی بخشش کی دعا مانکتے ہیں۔۔💔
میں نے تمے اس رات بھی مانگا۔۔😭
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
آپ سب کو
🌹 شب برات 🌹
بہت بہت مبارک ہو
خالق کائنات سے دعا ہے کہ وہ آپکی سب جائز دعائیں
اور عبادتیں قبول و منظور فرماۓ
اگر کبھی کوئ بات بری لگی ہو تو پلیز معاف کرنا
زندگی بہت ناقابل اعتبار ہے
کب ساتھ چھوڑ جاۓ نہیں پتہ
جزاك الله
شبِ برات میں فیصلے ہوتے ہیں یااللّٰہ 🤲🏻عزوجلﷻ ہر بیٹی اور بیٹے کے نصیب اچھے لکھ دے 😔 آمین ثم آمین یارب العالمین ❣️
مُجھے کچھ کہنا ہے بلکہ
درخواست کرنی ہے کیا آپ لوگ مانیں گے؟
" مُجھے دُعا چاہیئے، ایسی ہی جیسے کسی پیاسے کو پانی، کسی بُھوکے کو کھانا اور کسی آخری سانس لیتے ہوئے کو زندگی ۔۔۔
مُجھے ایسی ہی تڑپ کے ساتھ آپ لوگوں کی دُعا چاہیئے یہ آپ لوگوں کا مُجھ پر خاص احسان ہوگا۔۔۔، دُعا کیجئے کہ اللّٰهﷻ میری دُعاؤں پر "کُن" کہہ دے۔۔۔
مُجھے بس یہی چاہیئے کریں گے نا؟😰😥😢
دُعا ہے اللّٰه پاک اِس مبارک رات کے صدقے میری اور آپکی تمام پریشانیاں دُور کردے آمین اور میری اور آپ لوگوں کی تمام دُعاٶں کو قبول فرماۓ آمین ثُمہ آمین ❤❤❤
`° ہم جیسے لوگ زندگی کا توازن قائم رکھنے کی کوشش میں اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھتے ہیں ۔💔
کاش ! انسان کو آس کا کینسر نہ ہوتا ۔"
تھے جو خواب وہ سارے بکھر گٸے،،،
میرے زخم اور نکھر گٸے،،،
تیرا شکریہ میرے مہرباں،،،
تو نے اور درد بڑھا دیا...
کبھی آکے تو بھی دیکھ لے،،،
تیری چاہ نے مجھے کیا صلہ دیا...
تجھے پانے کی چاہ میں،،،
میں نے پھر سے خود کو گنوا دیا،،،😌
جن کے پاس متبادل موجود ہوں.. ان کو کہاں فکر ہوتی ہے کہ آپ روٹھ جائیں یا ٹوٹ جائیں... !! چاہے تو مر بھی جائیں.. کیونکہ آپ جگہ دینے کو ان کے پاس بہت سے لوگ موجود ہیں.. فکر تو ان کو ان کی ہوتی جن کا متبادل نہ مل سکے..!
کٹی پھر عمر باقی کی ہماری اجنبی بن کر
نہ اُس نے رابطہ چاہا , نہ ہم نے رابطہ رکھا
خوشیاں ہو تو نیندوں کا بھی رہتا ہے سلسلہ
جب غم مقدر بن جائے تو سویا بھی نہیں جاتا
ˢᵃᵗᵃʸᵃ ⁿᵃ ᵏᵃʳ ᵃʸ ᶻⁱⁿᵈᵃᵍⁱ
ᵐᵉʳⁱ ᵐᵃᵃ ᵐᵉʳʸ ˢᵃᵈᵐʸ ʲʰᵉˡ ʲʰᵉˡ ᵏ ᵖʰˡʸ ʰⁱ ᵈⁱˡ ᵏⁱ ᵐᵃʳᵉᵉᶻ ᵇᵃⁿ ᵍᵃᵉ ʰᵃʸ
ᵐᵉʳʸ ˡⁱᵃʸ ᵐᵃᶻᵉᵉᵈ ᵏᵒⁱ ᵏʰᵃˢᵃʳᵃ ⁿᵃ ᵏᵃᵇⁱˡ ᵉ ᵠᵃᵇᵒᵒˡ ʰᵒᵍᵃᵃ
ایک ویران راستہ سمجھ کر بھول گئے وہ لوگ ،
جو کتہے تھے ______ میری دنیا صرف تم ہو،
ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﮨﯿﮟ یہاں_ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﯾﻮﺍنے..!!
ﻣﯿﺮﯼ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﻨﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮐﻮئی ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮﮐﯿﺎ ﺑﺎﺕ ﺗﮭﯽ
🖤
نہ جانے کہاں سے آتا ہے لوگوں میں غرور
آخر ہم بھی تو اسی خدا کہ بنائے ہوئے ہیں
*میرے خیال میں اگر آنسو نہ ہوتے تو انسان اپنے جذبات کی شدت سے پاگل ہو جاتا* 💞💞
کتنا مشکل لگتا ہے نہ دن بھر کی مصروفیات کے بعد رات کو تن تنہا اپنے بستر پر لیٹ کر آنکھیں بند کر کے کسی کی تلخ باتوں کو بھلانے کی کوشش کرنا😭💔
ایک ایسا واحد رشتہ جو دنیا میں صرف میرا تھا جس پر کی سی اور کا حق نہیں تھا
آپ نے مجھ سے وہ بھی چھین لیا 😢😢😢
" کِسی کو یاد کرنا اور پھر شِدّت سے یاد کرنا ، پھر چند آنسوؤں کے ساتھ اُس کی یاد کو بہا دینا ، کِتنا اذیت ناک ہوتا ہے نہ!؟ ۔ " 💔🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain