بے حد تکلیف دیتی ہیں وہ تحریریں وہ الفاظ جو لِکھ کر صرف اِس لِیے مِٹا دیتے ہیں، کہ ان کو پڑھ کر سامنے والا اُسے ہمارے جذبات نہیں ، فقط الفاظ سمجھے گا، وہ ان میں ہماری اذیت نہیں دیکھتے وہ یہ نہیں دیکھتے کہ ہم کس کرب سے گزر رہے ہیں، انہیں آپ کے لفظوں میں سے آپکی نہ تو محبت دکھائی دیتی ہے نہ ہی آپکی تکلیف اور نہ ہی منتیں کہ آپ ان کے بغیر ادھورے ہیں 🙂💔
مت بھاگو ان کے پیچھے 💔🔥
جن کو تمہاری پرواہ نہیں 💯🌚
کسی کو کوئی چھوڑ جائے
تو وہ مر نہیں جاتا
وہ الگ بات ہے کسی کے بستر پر دوائیوں کے ڈھیر ہوتے ہیں تو کسی کا سوتے وقت تکیہ گیلا ہوتا ہے۔۔۔!!🙂
جدائی موت سے زیادہ سخت ہے🖤
ہم کتنا بھی دکھاوا کرلیں دل کو سمجھا لیں دماغ کو رٹا لگوادیں کہ ہمیں اس انسان سے نفرت ہے جس سے کبھی محبت تھی مگر کبھی نہ کبھی وہ انسان اسی شدت سے یاد آ ہی جاتا ہے جسم اور ذہن اسکے لیےعرصہ پہلےکے احساس محسوس کرنے لگتا ہے ساری زندگی بس ایک ہی خیال ستاتا ہے کاش وہ بھی ہمیں ہماری طرح چاہتا اور ہماری رگوں میں محبت بھر دیتا 🥀🥀😔

وہ ایک لاہورن جو میرے واسطے بنی ہی نہیں🖤🖤
اس لاہورن سے میری بےانتہا محبت کا دکھ سمجھتے ہو؟؟
میں نے جب سے لوگوں کو زندگی میں آنے کے بعد زندگی سے جاتے دیکھا رشتہ بننے کے بعد ٹوٹتے دیکھا تب سے مجھے ڈر لگنے لگا رشتے بنانے سے پہلے لوگ آپکی زندگی میں آتے ہیں - آپکو عادت ہو جاتی ہے وہ آپکو چھوڑ کر چلے جاتے ہیں - کئی جان بوجھ کر چھوڑ دیتے ہیں کئی کسی مجبوری کے سبب چلے جاتے ہیں چاہے آپکو اٌنکے بغیر رہنا آتا ہو مگر سب اپنی عادت ڈال کر آخر چلے جاتے ہیں - جانا ہی ہوتا ہے تو آتے ہی کیوں ہیں مت آیا کریں نا پھر کیوں عادتیں خراب کرتے ہیں دوسروں کی اسی لئے مجھے رشتے بنانے سے ڈر لگتا ہے بندہ اکیلا ہو تو ہی بہتر رہتا ہے - تنہائی ہی اچھی ساتھی ہوتی ہے
*فقط خیالوں تک بہت خوبصورت ہے زندگی🥀*
آہ محبت......... تم سب کے لیے سرخ گلاب نہیں ہو..🖤
انسان بڑا ہی سخت جان ہے
جس بات کا تصور بھی برداشت نہیں کرسکتا
جب وہ حقیقت بن کر ٹوٹ پڑتی ہے تو چپ چاپ برداشت کر لیتا ہے۔۔۔۔۔۔۔
تکلیف کی بے حسی ،یا زندگی کی سفاکی کو محسوس کرنے کیلے ،اب مجھے کسی سگنل ،کیسی میسج کی ضرورت نہیں ،میرے وجود کا ہر ذرہ تم سے بچھڑنے کے بعد ،،، سکون کا مفہوم بھول گیا ہے ،،،،
مگر کوی لمحہ ایسا آتا ہے ،دل چاہتا ہے ،میں جاہلوں کی طرح روڈ پر نکل آوں ،،،ننگے پاوں تپتی سڑک پر بھاگوں ہر راہگزر سے کہوں تھوکو مجھ پر کہ یہی ہے میری اوقات ، نکالوں بددعائیں مجھ کو کہ یہی میں ڈیزرو کرتا ہوں،،،،،
اور پاگلوں کی طرح کسی چوراہے میں جا کر اپنے بالوں کو نوچ پھینکوں ،گال پیٹتے ہوے سب سے یہ کہوں تم چھوڑ کر جانے والوں کی پرواہ نا کرنا،،،،،،،
تم کسی کے پیچھے مت بھاگنا ،،،،،
جب میں اس کیفیت سے گزرتے ہوے بھی رونا تو دور کی بات چیخ بھی نہیں پاتا اس وقت میں رب سے التجا کرتا ہوں کاش خودکشی حرام نا ہوتی،،،،،،
میں نے ایک غلطی اپنی زندگی میں بارہا دہرائی ہے!
کوئی دل دکھائے، سوری کرے اور اسے معاف کر کے پہلے سا مقام دے دوں وہ پھر دل دکھائے پھر معاف کر کے پہلے سا مقام دوں سو میں پتہ نہیں ایسا کیوں ہوں جبکہ میں نصیحت کروں گا جو بھی ایک بار دل دکھائے اسے معاف کر دیں لیکن پہلے سا مقام نہ دیں بہت ساری تکلیف سے بچ جائیں گے۔ میں اپنی اس بری عادت کا کچھ نہیں کر سکتا، میں بار بار ہر بار یہی کروں گا، ہر رشتے میں اور ہاں جانتا ہوں ہر بار دکھ ہی اٹھاؤں گا، لیکن کروں گا یہی،
کچھ باتیں فطرت میں ہوتی ہیں شاید یہ عادت میری فطرت میں ہے۔۔🖤🔥🥀
بعض اوقات ہمارے الفاظ ہماری کیفیت بیان نہیں کر سکتے
تو آکر کبھی دیکھ ان کے راتوں کا قیام
کتنا سسک سسک کر روتے ہیں دن میں لوگوں کو ھنسانے والے 😭😭💔🔥
KeSe BhuLa DetY Hai LOg TeRi KhuDai Ko Ya RaB....
!
MujH Se To TeRa BanaYa Hua Aik Skhahs BhuLaYa Nahin JaTa💔💔💔
سینسٹیو ہونا بھی ایک بیماری ہے بہت بری بلکل کینسر جیسی بیماری جو آپکو اندر ہی اندر کھاتی رہتی ہے ایک سینسٹیو انسان کو ہمیشہ چھوٹی باتوں کا بھی بہت گہرا دکھ پہنچتا ہے بہت جلد وہ ہر بات کو دل پہ لے لیتا ہے اور زیادہ تر سینسٹیو لوگ عام حالات میں بہت زیادہ بولنے والے اور بہت زیادہ ہنسنے والے ہوتے ہیں مگر ایک چھوٹی سی تلخی سے انکی آنکھیں ایسے بھر جاتی ہیں جیسے آنکھوں کے پیچھے کوئی پانی والا وال کھول دیا ہو بہت جلد انکا ہنستا مسکراتا چہرہ مرجھا جاتا ہے وہ عام طور پر بہت گہری متاثر کن باتیں کرتے ہیں لیکن جب انہیں خود کا دفاع کرنا ہوتا ہے تو صرف آنسو ہی ہوتے ہیں جو خودبخود نکلتے ہیں ورنہ لوگوں کے لہجے اور رویے ان سے بولنے کی طاقت چھین لیتے ہیں...💔
ʷᵃˡⁱᵈᵃⁱⁿ ᵏⁱ ᵇᵃᵃᵗ ᵖᵃʳ ⁱᵗⁿᵃ ʸᵃᵏᵉᵉⁿ ʳᵃᵏʰʸ ʲⁱᵗⁿᵃ ᵃᵃᵖ ᵈᵃʷᵃⁱ ᵖʳ ʳᵃᵏʰᵗʸ ʰᵃⁱⁿ
ᵗʰᵒʳⁱ ᵏᵃʳʷⁱ ʰᵒᵍⁱ ˡᵉᵏⁱⁿ ᶠᵃⁱᵈᵃ ᵐᵃⁿᵈ ʰᵒᵍⁱ
کسی کی زندگی میں آپ کسی اور کی جگہ کبھی نہیں لے سکتے، بلکہ یہ کوشش کریں جو آپ کا مقام رہے وہ ہمیشہ بہترین رہے اور اس سے بڑھ کر اور کوئی بات نہیں🙂🖤
😒😐
میں خود کو سخت نا پسند ھوں 😊😊،
کیوں کہ مجھے ھمیشہ اک ٹائم پاس کے طور پر استعمال کیا گیا😟😟 ،
جس کا دل اداس ھوا ،جس کا ٹائم پاس نہ ھوا ، اس نے مجھ سے رابطہ رکھا 😐😒،
جب میں اداس ھوتا ھوں تو میں اپنے پاس صرف تنہائی کو موجود پاتا ھوں☹️☹️ ،
تبھی تنہائی بہت بھاتی ھے مجھے😐 ،
مجھے کوئی نھیں پوچھتا کہ آج تم بجھے بجھے سی کیوں ھو 😒۔
مجھے کسی سے گلہ نہیں ھے ❌،
بس حسرت ھے کہ مجھے بھی چاہا جاتا 😊🥀،
ایک ڈپرسیڈ انسان کے لئے ہر نصحیت اور تسلی بیکار ہے۔۔۔اگر کوئی چیز سہارا دے سکتی ہے تو وہ ہے من پسند شخص کا اس کے ساتھ رہنا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain