مجھے بہت زیادہ چپ رہنے والوں سے وحشت ہوتی تھی
اور مجھے تجسس تھا کہ یہ کسی سے بات کیوں نہیں کرتے؟😣
کسی کی طرف بھی نہیں دیکھتے ۔پھر ایک دن آیا میرا خود شمار ان میں ہونے لگا🖤💔😓😣🥺
کسی انسان کا ذرا سا دل دکھا لینا کسی جانور کو اذیت دے لینا، یہ سب چاہے بہت معمولی سا لگتا ہو مگر بعض دفعہ زندگی میں انسان مشکل میں ہوتا ہے اور اس کو سمجھ ہی نہیں آتی کہ اس نے ایسا کیا کیا ہے جس کی سزا اسے یوں مل رہی ہے
لیکن اک آہ! واحد آہ___
پوری زندگی اجاڑ دیتی ہے
جب میری زندگی کے آخری لمحات کے چند سیکنڈ ہونگے اور میری آنکھوں سے آنسو نکل رہے ہوں گے تو میں مسکرا دوں گا پتہ ہے کیوں ___؟؟؟؟
کیوں کے اس وقت میں کہوں گا واہ زندگی کیسے کیسے ستایا تو نے ۔۔۔پل پل تڑپایا تو نے
آخر آج تو بھی ہار ہی گئی۔۔۔۔
وہ آخری آنسو میری خوشی کے آنسو ہوں گے کیوں کہ ایک لمبی اذیت سے نجات مل جائے گی 💔
i want to cry so much that my heart stops and veins of my brain burst😊
کبھی کبھی پتا نہیں کیوں دل قابو ہی نہیں آتا لاکھ جتن کرلو ، لمبے سانس لو دواٸیاں کھاو لیکن نہیں آتا قابو شدت سے رو لو کہ شاید بوجھ ہلکا ہوجاۓ لیکن بےسود😔،،، آج بھی کچھ ایسا ہی ہے،،،
پچھلے چند گھںٹوں سے یں مسلسل موت کو سوچے جارہا ،،، مرنے کی کوشش کروں تو ماں کا روتا بلکتا چہرہ آجاتا ،،، یا یہ کہ خدا نے حرام کردیا اسکو ،، میں حرام موت کو گلے نیں لگانا چاہتا لیکن ضبط کی حدیں ختم ہو رہی،،،نہیں جانتا خدا کو کس کا واسطہ دوں،کس کا صدقہ مانگو،، تہجد تو لاڈلی ہے نا اسےی لاڈ کے صدقے اللہ پاک مجھے سکون دے یا موت آسان کردے مجھ پر،،،
یااللہ جس بات کی وجہ سے میں اور میری فیملی پریشان ہے تجھے تیری رحمت کا واسطہ اس کیلئے کوئی غیب سے وسیلہ پیدا کر دے امین🙏 🙂🙂

لوگوں کے بدلے ہوئے مزاج ہی تو ہمیں انسان بناتے ہیں،ورنہ تو ہم سمجھ ہی نہ پائے کے زندگی کتنی مشکل ہـے💯
میں نے زندگی میں ہر وہ چیز کھوئی ہے😓😣 جس کو پانے کی شدید ترین طلب کی🙂💔
– اندر سے ٹوٹا ہوا شخص کبھی نارمل نظر نہیں آئیگا –•
مطلب کہ __اسکے ہر جزبات میں شدت پائی جائیگی۔وہ ہنسنے لگے گا تو بہت زیادہ ہنسے گا ۔چپ رہے گا تو گہری خاموشی اختیار کرلے گا __خود کو لوگوں سے انگیج کرے گا تو بہت زیادہ انگیج کر لے گا اور تنہا رہے گا تو سائے کو بھی ساتھ برداشت نہیں کرے گا۔کوئی ایسا ٹوٹا ہوا انسان ملے تو نصیحت نہیں کرتے بس خاموشی سے اسکو سن لیتے ہیں تاکہ اسکا دل ہلکا ہوجاۓ۔اگر ایسے شخص کی تمہیں محبت ملے تو شاید تم دنیا کے سب سے زیادہ خوش قسمت انسان ہوگے کیونکہ ایسے شخص کی محبت،جذبات،خیالات میں تمہارے لئے جتنی شدت ہوگی اتنی ہی وفاداری ہوگی ۔کیونکہ ایسے انسان کی محبت وقتی نہیں بلکہ وقت کے ساتھ ساتھ اور زور پکڑتی
😔😣
درد تب ہوتا ہے جب آپ اُسے پانے کی ضِد پکڑ لو
جو آپ کا ہونا ہی نہیں چاہتا💔
مجھے معلوم ہے کہ موت کی طلب کرنا گناہ کے زمرے میں اتا ہے لیکن مجھے پھر بھی موت کی خواہش ہے سر میں شدید درد ہے یہ ڈھیٹ دماغ کی رگیں پھٹتی کیوں نہیں ہے
انسان ٹوٹ جاتا ہے ,مگر لوگ باز نھی آتے ہے 😭😭😭
اسے کہنا کہ اپنے لیے دعائے خیر کروایا کرے🖤
میری سسکیاں اسے برباد نہ کر دے😥
مجھے رہ رہ کے اس بات کا انداذہ ہو رہا ہے اس دنیا میں کوئی بھی نہیں ہے جو میرے دکھ کو سمجھ سکے مجھے سمجھ سکے شاید میرے جیسے لوگ اپنے اندر ہی گُھٹ گُھٹ کے ختم ہو جاتے ہیں💔
Don't wasted you Life for anyone,💔💔
کبھی کبھی خاموش رہنا بہتر ہوتا ہے بجائے اسکے کہ آپ لوگوں کو بتائیں کہ آپ کیسا محسوس کر رہے ہیـں کیونکہ یہ چیز تکلیف کا باعث بنتی ہے کہ لوگ آپ کو سنتے تو ہیـں مگر سمجھ نہیـں پاتے۔
سر میں درد ہے اس قدر گو کہ ابھی پھٹ پڑے گا،،،
ہاے مگر پھٹ یہ منحوس پھر بھی نہیں جاتا،،،
صرف آدھی رات میں بہنے والے آنسوں کوبےدردی سے رگڑا نہیں جاتا ،،،نہ ہی روکنے کی سعی کی جاتی ہے ،،نہ ہی عجلت میں آنکھیں صاف کی جاتی ہیں،،ان آنسوں کو آزاد چھوڑ دیا جاتا ہے اس پہر کی سیاہی میں اس سیاہی کا ہی حصہ لگتے ہیں یہ نمکین چمکتے موتے۔۔۔۔اذیت ہی اذیت
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain