Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

فاصلہ رکھیں میرے ہاتھ میں چونا ہے
پھر نہ کہنا ہمیں کیوں لگایا

تم چائے کے پتی بنو ہم چینی کے دانے 😊
ہائے کوئی تو ملا دے ہمیں چائے کے بہانے 🙈

پھول اور بیٹیاں دونوں خوبصورت ہیں :)🤍🌷

ڈاکٹر نے خون کی کمی بتائی ہے 🙄🤔
سمجھ نہیں آ رہا کس کا پیوں۔۔۔۔۔ 😂🤭

جس کی جیسی نیت ویسی کہانی رکھتا ہے
💞💝💖
کوئی پرندوں کے لیے بندوق تو کوئی پانی رکھتا ہے

اتنی جلدی تو ٹینکی نہیں بھرتئ جتنی جلدی لوگوں کا دل بھر جاتا،🙂

مِڈل کلاس لڑکوں کو محبتیں نہیں مسائل ہوتے ہیں __

*لوگ ہماری خامیوں سے زیادہ ہماری ...❤🩹🥺*
*خوبیوں کی وجہ سے ہمیں نا پسند کرتے ہیں💔🥲*

لــوگــوں کا بــس نہــیں چلتــا ورنــہ راہ چــلتے ⌚
لــوگــوں کــو روک کــر کہــیں کــہ " ہــم تــم ســے بہـــتر ہیـــں✨

🔥تم فضول میں ہمارے مخالف بنے پہرتھے ہو
گھوڑوں کے ریس میں گدھوں کو شامل نہیں کیا جاتا_

😎😎😎😎

معیار تک آجاؤ
پھر مقابلہ کا موقع بھی دیں گے♠🔥

کم ردعمل۔ زیادہ سوچ۔۔ ✌
....یہی بادشاہوں کا انداز ہے 🥱
Jalwa Hai Hamara 😈

دفنائی ہے کئی کم ظرفوں کی انائیں ہم نے 🔥🔥
ہم جو بگڑ جائیں تو فقط اپنی جیت دیکھتے ہیں 👁️👁️
سرکار 🎀

`𝘿𝙚𝙚𝙥 𝙇𝙞𝙣𝙚'𝙨`🫀🤍
- _اعتــبار ایــک روح کــی طــرح ہــے گــر ایکــ بــار چــلا جائــے تــو پھــر کبھــی لــوٹ کــر نہیــں آتــا؄🌎🌻_
- 🥀❤️🩹🦋

کوئی بھی شخص کسی
دوسرے کی جگہ کو نہیں بھر سکتا،،
دلوں میں جگہیں بھی
فنگر پرنٹس کی طرح ہیں جو کبھی کسی
سے میچ نہیں ہوتی__
♥🌹

*بہت کر چکے منتیں تیری* 😔
*اب ہم کسی اور کو پٹائیں گے*🥲😂
*ہائے مرشد تجھے جلائنگے * 🙈🙈

*جتنی بھی محبت میرے بس میں تھی _____❤🩹🥹*
*میں نے تم سے کی مگر پھر بھی میں ہار گیا💔😭*
*✍🏻🤍💫*

ہائے نصیب ـــــــ !!
کاش تجھے خرید سکتے🖤🥀

کمزور لوگ انتقام لیتے ہیں
مضبوط لوگ معاف کر دیتے ہیں
اور ذہین لوگ نظر انداز کرتے ہیں۔
آپ کون سے والے ہیں؟
کمزور 😮
مضبوط 👍🏻
ذہین ❤️