Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

ABHI TOH PARTY SHURU HOI HAI 😎😎😎

💬 "تم یاد آتے ہو"
جب کبھی دل ٹوٹتا ہے…
تو تم بہت یاد آتے ہو…
نہ جانے کیوں؟
شاید اس لیے کہ جب سب نے چھوڑا تھا
تو تم نے ساتھ دیا تھا۔
اور اب جب تم بھی بدل گئے ہو…
تو تنہائی میں تمہاری یاد، سب سے زیادہ ستاتی ہے۔

جب میں نے اسے بتایا کہ میں مچھلی کا شکار سیکھ رہا ہوں تو اس نے اپنا دل دریا میں ڈال دیا۔
❤️

جو انسان آپ کو چھوڑ کر جائے یا آپ کسی کو چھوڑ کر جاؤ اس انسان کو ہمیشہ اپنی دعاؤں میں یاد رکھو کیونکہ کبھی کسی وقت وہ آپکا بہترین ساتھیوں میں سے ہوتا تھا ، کسی کے چلے جانے کے بعد بھی کبھی اسکے بارے میں برا نہ سوچو ، آنا میں ، زد میں آکر انسان ہمیشہ اپنا معیار اور قد گھٹا دیتا ہے ، اور زندگی فانی ہے ، موت عام ہے کسی کی برائی کر کے ، کسی پر باتیں کر کے آپ تو خوش ہو جائیں گے ، سکون مل جائے گا لیکن اللہ نہ کرے وہ شخص اس دنیا میں نہ رہے تو انسان کی آنا زد سب کچھ کسی کام کا نہیں ہوتا ، مختصر رہو ، لیکن مخلص رہو 🔥👁️
سرکار 🎀

جس عورت کی خوبصورتی کی تعریف ایک عورت کردے، اس عورت کی خوبصورتی پر شک کرنا بے وقوفی ہے۔🌼❤️

عورت کا غرور ہوتا ہے اک وفادار مرد - 🦢🫀

پریشانیوں کو ایسے اگنور کیاکرو جیسے مرد مردوں کی پوسٹوں کو اگنورکرتے ہیں ,😫🤧

ہر شخص اپنے ایمان کا پہلا گواہ خود ہے اس کا دل کتنا میلا ہے، اور کتنا پارسا ہے وہ بہتر جانتا ہے۔۔۔۔۔۔🕊️🌷

"بعض اوقات ہم جلدی سو جاتے ہیں اس لیے نہیں کہ ہم سونا چاہتے ہیں، بلکہ اس لیے کہ ہم ایک تکلیف دہ دن سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں" 🖤
🙂💔

خود کو کسی کا پسندیدہ پھول مت سمجھیں
یہ دنیا ہر روز ایک نیا گلدستہ بناتی ہے....🙌🏻🫠❤️🩹
#ZALIM....'''''🕊️

ہر اِنسان کو جُھوٹ سے،
سخت نَفرَت ہے،لیکِن!
اپنے بَولے گئے جُھوٹ سےنہیں،
صِرف دُوسرُوں کے جُھوٹ بولنے سے

نئے جب لوگ ملتے ہیں 🔥
پرانے بھول جاتے ہیں 👁️
نئے جب چھوڑ جائیں 🔥
تو پرانے یاد آتے ہیں 👁️
سرکار 🎀
نئے ساتھ وقتی مسکان بن جاتے ہیں🔥
پرانے ساتھ عمر بھر کی کہانی بن جاتے ہیں 👁️
سرکار 🎀
___________
نئے گزر جاتے ہیں وقت کی طرح🔥
پرانے ٹھہر جاتے ہیں یاد کی طرح 👁️
سرکار 🎀
___________
نئے وقت کے لوگ خواب بن جاتے ہیں🔥
پرانے وقت کے لوگ درد بن جاتے ہیں 👁️
سرکار 🎀

#ہمیشہ_اس_شخص_کو_کھونے سے ڈریں.. جو آپ کو یہ احساس دلاۓ...!! کہ آپ اس کے لیے بہت ہی خاص ہیں....!!🖤🥀
#__ ❤️

I MISS U MY DEAR DARLINGX OLD FRIEND 🥰🥰🥰🥰💯🥰🥰🥰😍😍😍

کیا کہوں کہ اس کی تو،
برداشت سے باہر باتیں بھی برداشت کی ہوئی ہیں 🙃💯

APUN KO KOI SHOQ NAI HAI STAR KA APUN AISE HI KHUS HAI 😎

*تمہارے لئے مٹ جانے کا ارادہ تھا ________❤🩹🥹*
*تم خود ہی مٹا دو گے یہ سوچ نہ تھی ____💔🥲*

❤🌸❤🌸❤
کچھ چیزیں اک ساتھ ہی اچھی لگتی ہیں
جیسے کہ تم اور میں
❤🌸❤🌸❤
سب کو میرے بعد رکھئیے گا
آپ میرے ہیں یاد رکھئیے گا
❤🌸❤🌸❤
اک شخص کے ہاتھ میں ہے سب کچھ
میرا کِھلنا بھی میرا مرجھانا بھی
❤🌸❤🌸❤
پہلی بات کہ مجھے تم سے محبت ہے اور
دوسری بات ہمارے درمیان کچھ بھی ہو پہلی بات کبھی نہ بھولنا
❤🌸❤♥️🫵🫶

کچھ سوالوں کے جواب صرف وقت دیتا ہے جو جواب وقت دیتا ہے وہ لاجواب ہوتے ہیں

سُنو میرا دل آرہا ہے
تم پر 𓆩♡𓆪
آنے دوں یا روک لوں ♥︎