Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

دل خوش ہو تو ہر چیز خوبصورت لگتی ہے۔
اپنے دل کی حفاظت کریں، کیونکہ پریشان سوچیں دل کی خوشی کو تباہ کر دیتی ہیں.
خوش رہیں ہمیشہ اچھے گمان کے ساتھ

ہمارا معاشرہ صرف آج تک یہی جان پایا ہے کہ اچھا لڑکا || سرکاری نوکری کرتا ہے اور اچھی لڑکی گوری ہوتی ہے✨

خود کو بدلنا سیکھیں، سال تو ہر سال بدلتا ہے

سر اور کردار ہمیشہ اونچا رکھو
اچھے برے دن آتے جاتے ہیں زندگی میں❤️🔥

زِندگی کی سب سے بڑی حقیقت یہ ہے، کہ ہم سب ایک دوسرے کے لیے عارضی ہیں۔

کم ظرف لوگوں سے
تمیز سے بات کرنے میں ایک ہی مسئلہ ہے کہ
وہ آپ کو کمزور سمجھنے لگتے ہیں

انسان ہمیشہ قریب کی چیز کو حقیر اور لاحاصل کو
قِیمتی سمجھتا ہے

اور نئے سال سے ہم خود کو بدل دیں گے کسی کے انتظار کا یہ آخری مہینہ ہے۔۔ 🥀

💞 خـوشی دیکھتــے ہیــں نــہ غــم دیکھتــے ہیــں۔۔
💞 فقــط تیــری مــرضی کــو ہــم دیکھتــے ہیــں۔۔
💞 کبھــی ان نگاہــوں ســے تــم بھی تــو دیکھــو۔۔
💞 تمھیــں جــن نگاہوں ســے ہــم دیکھتــے ہیــں۔۔

سب سے قیمتی تحفہ وہ روح ہے
جو تمہارے ساتھ رہنے کے سوا کچھ نہیں مانگتی💯🫠♥️

انسان خود انمول نہیں ہوتا ہے🥀❣️
بلکہ اس کا کردار اس کو انمول بناتا ہے 💯🥀❣️

*_اپنے ذہنی سکون کے لیے ہر چیز مختصر کر دو" الفاظ" ، "احساس" ، "خواہش" اور" لوگ"_💯

محبت دل سے ہوتی ہے 🌹
اور عزت کردار سے 👑
اسی لیے عزت کا رتبہ 🥀
محبت سے کہیں بلند ہے♥️

♥️جو چیز اندر سے بوسیدہ ہو وہ منزل پر پہنچ کر بھی مظبوط نہیں ہو گی🌹

آنٹیوں کو بھی سوشل میڈیا استعمال کر کے پتہ چل گیا ہے کہ نوجوان ہمارے ٹھرکی ہیں اس لیے اب یہ بھی نخرے دکھانے
لگ گئی ہیں 😂😜😍

*زندگی میں انسانـوں کا کھِلنا۔۔*
*پھولـوں کے کھِلنے سے زیادہ اہم ہوتا ھے♥️🥀*

قیمت کوئی بھی ہو آدمی اگر
بک جائے تو دو ٹکے کا نہیں رہتا........!!🖤

اس نے کہا: اپنے تمام دُکھ مجھے دے دو
میں نے بجلی اور گیس کے بِل تھما دیئے ✌️

اگر کوئی میری انا کو ٹھیس پہنچائے گا
تو وہاں تک برباد کروں گا جہاں تک میرا دماغ چلتا ہے
"🖤✨🌸"

سنو ❣️
سال بدلنے والا ہے ❤️💯
اگر مجھ سے کوئی شکایت ہو ❤️
تو چپ چاپ برداشت کیجئے ❤️🥰
سال بدلے گا میں نہیں ❤️🤭